نتائج تلاش

  1. مزمل شیخ بسمل

    یوٹیوب استعمال کے لئے پروکسی؟؟

    cmd والا سسٹم سمجھ نہیں آیا برین ہیکر بھائی۔ :(
  2. مزمل شیخ بسمل

    یوٹیوب استعمال کے لئے پروکسی؟؟

    یوٹیوب چل رہی ہے مگر ویڈیوز نہیں۔ :(
  3. مزمل شیخ بسمل

    یوٹیوب استعمال کے لئے پروکسی؟؟

    پاکستان میں یوٹیوب پر بین ہے۔ کیا کوئی اچھی پروکسی ہے یا کوئی اچھا طریقہ جس سے یوٹیوب استعمال کی جاسکے؟ انیس الرحمن
  4. مزمل شیخ بسمل

    آسان عروض کے دس سبق

    جی بے شک۔ میں فاعلات کے انداز سے خاصا متاثر ہوا۔ اور کافی نئے تلامذہ نے بھی اس سے استفادہ کیا ہے۔ بہت فائدہ ہوا عروض سیکھنے والوں کو ماشا اللہ اس کا انکار کرنا بخل کی اعلی مثال ہوگی۔ جہاں تک رمل کے زحافات کی بحث ہے اس میں یہی کہونگا کہ ایک تو مروجہ زحافات ہیں جو ہم سب ہی استعمال کرتے ہیں۔ مگر...
  5. مزمل شیخ بسمل

    آسان عروض کے دس سبق

    مثال میں ضرور چاہونگا۔ ویسے میری اپنی ناقص رائے میں میں یہ کہونگا کہ ایسی کوئی مثال ملنا امر محال ہے۔ کیونکہ عروضی اصولوں میں ایسا کوئی اصول اب تک میری نظر سے تو نہیں گزرا نہ ایسی کوئی مثال۔ بہر حال سیکھنے کی نیت سے آپ کے تجربے سے مستفید ہونا چاہونگا۔
  6. مزمل شیخ بسمل

    آسان عروض کے دس سبق

    محمد بلال اعظم کوئی بھی عروضی آپ کو یہ نہیں کہتا کہ آپ عروض کی تمام اصطلاحات کو یاد کریں اور عروضی بن جائیں۔ ہاں عروض کے بنیادی قوانین کہ شاعری میں کہیں اگر وزن سے کوئی مصرع خارج ہو تو آپ اسکا اندازہ کر سکیں اتنا سیکھ لیں آپ کے لئے کافی ہے۔ باقی عروضی ارتقاء کا کام تو محققین کا ہی ہے۔ انہی پر...
  7. مزمل شیخ بسمل

    آسان عروض کے دس سبق

    دوسرے سبق میں رمل کے بیان میں آپ نے فاعلاتن سے مقصور فاعلات بسکون آخر قرار دیا ہے. اسی مقصور کے حوالے سے سوال ہے کہ سالم و مقصور کا خلط کیونکر جائز ہے. ؟ سالم و مسبغ یا سالم و مذال تو رواں ہے، علم کی نیت سے سوال ہے.
  8. مزمل شیخ بسمل

    مجھ کو مشکل نہیں اک پل میں کنارہ کر لوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ برائے اصلاح

    بالکل اجازت ہے حضور. ورنہ استاد جی تو پہلے ہی نشاندہی فرما دیتے. میں تو اس معاملے میں استنباط کرکے زیادہ تر غیر مانوس چیزوں کو بھی استعمال کرنے کی اجازت دیا کرتا ہوں. استاد جی اس معاملے میں کافی حدود میں رہتے ہیں. تو جو چیز وہ جائز قرار دے دیں تو یقیناً جائز ہی ہے. ہاں نا جائز کے معاملے میں...
  9. مزمل شیخ بسمل

    آسان عروض کے دس سبق

    بہت خوب ہے محترم. دوسرے سبق تک فی الوقت پڑھ چکا ہوں. ایک سوال یہ ہے کہ مقصور و محذوف کا خلط تو بلا تکلف جائز ہے. مگر سالم و مقصور کا خلط آپ نے کیسے جائز کہا؟ ذرا وضاحت فرمائیں تو شاید سمجھ آجائے مجھ ناقص العقل کو. سالم و مسبغ اور سالم و مذال کا خلط تو رواں اور مستعمل ہے. مگر سالم و مقصور کی...
  10. مزمل شیخ بسمل

    اوہ!!! تھینکس الوٹ!!

    اوہ!!! تھینکس الوٹ!!
  11. مزمل شیخ بسمل

    خزاں رسیدہ ہے چمن کوئی حساب تو ہو - برائے اصلاح و تنقید

    ”استاد“ ہوں یا ”میاں“؟ ویسے سنا ہے میاں بھی استاد ہی ہوتا ہے۔ :)
  12. مزمل شیخ بسمل

    خزاں رسیدہ ہے چمن کوئی حساب تو ہو - برائے اصلاح و تنقید

    استادی شاگردی۔ فاتح بھائی مجھے بھی کچھ سکھا دیں یارا!! :( ویسے غزل ماشا اللہ اچھی ہوگئی ہے اب۔ :)
  13. مزمل شیخ بسمل

    یہ نام چینج کرنے کا کیا طریقہ ہے؟؟

    یہ نام چینج کرنے کا کیا طریقہ ہے؟؟
  14. مزمل شیخ بسمل

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید گل بانو صاحبہ۔ محفل آپ میں ایک سینیئر ممبر کی امید رکھتی ہے۔ :) ویسے فاتح بھائی اور مقدس بہنا کی آپا میری کون ہوئیں؟؟؟:surprise:
  15. مزمل شیخ بسمل

    مجھ کو مشکل نہیں اک پل میں کنارہ کر لوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ برائے اصلاح

    بہت ہی عمدہ۔ لاجواب غزل جناب۔ داد حاضر۔
  16. مزمل شیخ بسمل

    ایک ہی شعر!!!

    استاد جی سوچ رہا تھا کہ یہاں مشورہ کرلوں کہ یہ شعر رکھنے کے قابل بھی ہے یا قلم زد کردیا جائے۔ فرست میں غزل کردوں گا۔ تھینکیو جی :)
  17. مزمل شیخ بسمل

    ایک ہی شعر!!!

    کہنے کو رات آگئی ہر روز کی طرح پر دل کی وہ خلش نہیں جاتی ترے بغیر
  18. مزمل شیخ بسمل

    چاند تاروں کو یا پھولوں کو مستعار لیا - برائے اصلاح و تنقید

    سر آہنگ کا پوچھ رہے ہیں کہ کونسا آہنگ استعمال کرنا تھا۔ کیا میں نے زبردستی تو اس وزن میں نہیں کروادیا غزل کو؟؟؟؟:sneaky:
Top