صفحہ ۲۰۸
ہند میں کوکب انگلش نے کیا خوب عروج!
جس کے مشرق تھے یہ کلکتہ وبمبئی بدراس
واں پڑا سائیہ پرچم کہ جہاں بہتے تھے
سلج ورادی وچناب۔اٹک اوربیاس
اس صدی کے گئے جس وقت کہ سینتس برس
فورتھ ولیم کی ہوئی ختم شمار انفاس
ہر مجسٹی دی کوئن وارث تاج ودیہم
تخت برٹش پہ ہوئی زیب فرائے وسواس...