نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    یہ تو ایک سوچ بنا لی ہے ورنہ چائینا کا کوالٹی میں کوئی جواب نہیں جیسی قیمت ویسا مال
  2. عبد الرحمٰن

    زندگی بہت مختصر ھےسمجھ آتےآتےگزرجاتی ھے دل میں کوئی بات نہ رکھیں نہ جھگڑےطویل ھونےدیں_معاف کردیں...

    زندگی بہت مختصر ھےسمجھ آتےآتےگزرجاتی ھے دل میں کوئی بات نہ رکھیں نہ جھگڑےطویل ھونےدیں_معاف کردیں کیونکہ معاف کرنا"اللہ"کو پسند ھے. خوش رھیں
  3. عبد الرحمٰن

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    دوسری سمندر پار سے آڈر پر منگواہ لیں کیا ؟؟؟ پاکستان میں تو پہلی نہیں ملتی مذاح کا کومنٹ ہے سنجیدہ لوگ دو رہیں
  4. عبد الرحمٰن

    مذاح کی پوسٹ پر سنجیده تبصرہ اچھا نہیں لگتا پوسٹ کا میعار بدل جاتا ہے

    مذاح کی پوسٹ پر سنجیده تبصرہ اچھا نہیں لگتا پوسٹ کا میعار بدل جاتا ہے
  5. عبد الرحمٰن

    ہاہاہااہا کمال است

    ہاہاہااہا کمال است
  6. عبد الرحمٰن

    اگر چاولوں پر ڈالنے کے لئے رائتہ یا دال دستیاب نہ ہو تو کیچپ ڈالنا جائز ہے کیا؟؟؟؟؟

    اگر چاولوں پر ڈالنے کے لئے رائتہ یا دال دستیاب نہ ہو تو کیچپ ڈالنا جائز ہے کیا؟؟؟؟؟
  7. عبد الرحمٰن

    ‏مورخ لکهے گا ایک ایسی قوم بهی گزری ہے ، جو مرد حضرات کو تو غلط "پتہ" بتاتی تهی اور "خواتین" کو...

    ‏مورخ لکهے گا ایک ایسی قوم بهی گزری ہے ، جو مرد حضرات کو تو غلط "پتہ" بتاتی تهی اور "خواتین" کو توڑ گهر تک چهوڑ کر آتی تهی۔۔
  8. عبد الرحمٰن

    ماں کی دعا

    لاجواب
  9. عبد الرحمٰن

    سلامت رہیں

    سلامت رہیں
  10. عبد الرحمٰن

    آمین

    آمین
  11. عبد الرحمٰن

    سلامت رہیں

    سلامت رہیں
  12. عبد الرحمٰن

    پریشان رہنا صحت کے لیے فائدہ مند؟

    پریشانیوں میں کوئی حل نہیں ہوتا فکر مند ہونا الگ بات ہے دو الگ باتوں کو احسن طریقےسے یکساں کیا گیا ہے
  13. عبد الرحمٰن

    اردو کا استعمال اپنے شہر میں

    معلوم ہے لیکن حرام کا نام کیوں لیں ہم :cowboy1::cowboy1::cowboy1:
  14. عبد الرحمٰن

    (السلام علیکم ) اے اللّه مجھے اور میرے تمام دوستوں کو صحت اور رزق حلال عطا فرما ۔ آمین

    (السلام علیکم ) اے اللّه مجھے اور میرے تمام دوستوں کو صحت اور رزق حلال عطا فرما ۔ آمین
  15. عبد الرحمٰن

    عجیب و غریب عادتیں

    ہم تو کاٹھے بادام ٹوڑ دیتے ہیں
  16. عبد الرحمٰن

    عجیب و غریب عادتیں

    حقیقت کافی خطرناک ہے
  17. عبد الرحمٰن

    عجیب و غریب عادتیں

    رسموں کے مخالف جانا آسان نہیں ہے
  18. عبد الرحمٰن

    عجیب و غریب عادتیں

    پرواہ کرنی پڑتی ہے دنیا داری ہے انسان بہت کچھ یہ سوچ کر نہیں کرتا لوگ کیا کہے گئے کہتے وہ فٹے منھ بھی نہیں ویسے ہی ڈر ایک رواج بن گیا ہے
  19. عبد الرحمٰن

    آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے!!!! ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے!! (منیر نیازی)

    آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے!!!! ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے!! (منیر نیازی)
Top