محفل کا جائزہ لینے کے بعد جو نتیجہ اخذ کیا ہے وہ یہ کہ محفل کو سردی تو لگی ہی ہے آپ کی تشخیص درست ہے،مگر وہ ممبرز جو محفل سے بہت دیر سے غائب ہیں اب اُن پر فائن کیا جانا چاہیئے،اور ہفتے میں کم از کم یہ کم از کم اُن کے لئے جو بہت مصروف ہیں ،وہ ہفتے میں ایک بار محفل میں ضرور حاضری لگائیں ورنہ فائن...