سب سے چھپا کے درد ، جو وہ مسکرا دیا
اسکی ہنسی نے تو آج مجھ کو رلا دیا
لہجے سے اٹھ رہی تھی اک درد کی داستاں
چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کچھ گنوا دیا
آواز میں ٹھراوء تھا آنکھوں میں نمی تھی
اور کہہ رہا تھا کہ میں نے سب کچھ بھلادیا
جانے کیا اسکو لوگوں سے تھیں شکایتیں
تنہائیوں کے دیس میں خود کو بسا...
تم جب بھی گھر پر آتے ہو
اور سب سے باتیں کرتے ہو
میں اوٹ سے پردے کی جاناں
بس تم کو دیکھتی رہتی ہوں
اک تم کو دیکھنے کی خاطر
میں کتنی پاگل رہتی ہوں
میں ایسی محبت کرتی ہوں
تم کیسی محبت کرتے ہو۔
جب دروازے پر دستک ہو
یا گھنٹی فون کی بجتی ہو
میں چھوڑ کے سب کچھ بھاگتی ہوں
اور تم کو جو نہ...