شتونگڑوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے اس لئے بہت سے ممبران محفلی شتونگڑوں کو چھوڑ کر دیگر سائٹوں اور فورموں سے شتونگڑے پکڑ پکڑ کر یہاں چھوڑ رہے ہیں۔
اس لئے دلچسپ شتونگڑے یہاں شیئرکریں۔
خوشحال سے تم بھی لگتے ہو
یوں افسردہ تو ہم بھی نہیں
پر جاننے والے جانتے ہیں
خوش تم بھی نہیں خوش ہم بھی نہیں
تم اپنی خودی کے پہرے میں
ہم اپنے زعم کے نرغے میں
انا ہاتھ ہمارے پکڑے ہوئے
اک مدت سے غلطاں پیچاں
ہم اپنے آپ سے الجھے ہوئے
پچھتاوں کے انگاروں میں
محصورِ تلاطم آج بھی ہیں...
میرے خیال تو پاکستانیوں سے زیادہ یہ لفظ ‘بھارت‘ خود انڈیں زیادہ استعمال کرتے ہیں، یہاں آپ کیا مطلب لیں گے اس کا؟
میں تو صرف یہی سمجھتا ہوں کہ ایک ہی ملک کے تین چار نام ہیں اور بس۔