نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    بریکنگ نیوز !

    اچھی بات ہے۔
  2. پاکستانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    اچھی بات ہے چلو آج کا دن تو اچھا گزر جائے گا، کل کی کل کو دیکھی جائے گی۔ :D :D
  3. پاکستانی

    آج کا کارٹون

  4. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    شاکر بھائی آجکل کمپیوٹنگ میں زیادہ مصروف ہیں۔
  5. پاکستانی

    مبارکباد شادی مبارک

    شادی سے پہلے اور بعد کی زندگی میں اب اتنا فرق تو ہونا چاہیے! :lol:
  6. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    شکریہ ۔۔۔ اب ٹھیک کام کر رہی ہے۔
  7. پاکستانی

    مبارکباد شادی مبارک

    اور بھی کرتے تو سبھی کچھ ہیں مگر بالا بالا، بیویوں کو خبر تک نہیں ہوتی اور وہ بیچاری شوہرنامدار کی معصوم صورت تکتی رہتی ہیں۔
  8. پاکستانی

    آج کا کارٹون

  9. پاکستانی

    مبارکباد شادی مبارک

    مجھے لگا کہ آپ فورم میں آنے کی اجازت ڈلوانا چاہتی ہیں مگر آپ تو فورم چھڑوانا چاہتی ہیں۔ اچھے مسیحا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!
  10. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    یہ آج جی میل میں کیا چکر ہے، میرے پاس اوپن ہی نہیں ہو رہی۔
  11. پاکستانی

    مبارکباد شادی مبارک

    :lol: بھابی صاحبہ آپ کی تمام عادات سے واقف تھی یا پہلی رات آپ خود ہی شروع ہو گئے تھے کہ جو کچھ کہوں گا سچ کہوں گا؟!!!!! :lol: :lol:
  12. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    پتا چلنا بھی نہیں چاہیے، تیلے بھائی بھی آئے ہیں، خوش آمدید بھیا
  13. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    مزے میں ہیں جناب، یہ کون سے کام کی بات کر رہے ہیں آپ :wink: ہوم ورک یا آفس ورک؟؟؟؟؟؟؟
  14. پاکستانی

    پشتو phpbb کی تیاری

    کیا اسی طرح کا کام سرائیکی میں بھی ہو سکتا ہے، اگر ہو سکتا ہے تو میں قیصرانی بھائی سے گذارش کروں گا کہ وہ اس کام کا بیڑا اٹھائیں۔
  15. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اللہ کا کرم ہے آپ اپنی سنائیں، کیسے لگ رہا ہے دو دلوں کا ملن؟
  16. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    افتخار راجہ صاحب نظر آ رہے ہیں، خوش آمدید جناب اور شادی مبارک
  17. پاکستانی

    اوبنٹو کا نیا ورژن

    آرڈر تو دے دیا ہے، اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔
  18. پاکستانی

    اوبنٹو کا نیا ورژن

    کیا ان تینوں کا بیک وقت آرڈر دیا جا سکتا ہے؟
  19. پاکستانی

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    یہاں سبھی بے تاب ہیں شاکر صاحب
  20. پاکستانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    جیت گیا جناب۔ کرکٹ کو بائی چانس کہنے والوں سے ایک چھوٹا سا سوال کہ آسڑیلیا کے لئے یہ بائی چانس گیم کیوں نہیں ہے؟؟
Top