نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    229 (۶)قلت اور ایک کے معنی میں۔ جیسے رات کی رات وہ مہمان رہے۔ (۷)ہر ایک کے معنی میں جیسے دن کے دن مزدوری مل جاتی ہے۔ واضح ہو کہ مذکور بالا مثالوں میں کا۔ کی۔ کے سے پہلے اور بعد میں لفظ کی تکرار ہوتی ہے جس سے مختلف معنی پیدا ہوتے ہیں۔ نوٹ۔(۱) کو۔ یہ علامت مفعول ہے اس کے استعمال کی صورتیں حسبِ...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    228 طرف کی جگہ میری سمت نہیں لکھتے۔ ان کے استعمال کی حسبِ ذیل صورتیں ہیں۔ میری جانب سے یہ کہنا اے صبا ہند میں اب جی نہیں لگتا ذرا اس سمت خدائی تھی ادھر نامِ خدا تھا دولت تھی ادھر اور ادھر ایک گدا تھا کیا خاک ہوگی پرسش اعمال حشر میں شان کرم تو خود ہے گنہگار کی طرف پہلے طرف کو بسکون رائے مہملہ...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    227 نہیں دیکھا ہے لیکن تجھ کو پہچانا ہے آتش نے مثال ماضی بعید۔ مصحفی: بت بنایا تھا خدا نے اس کو پر اس پر بھی ہائے مثال ماضی احتمالی۔ منیر: مرے رشک یوسف کو دیکھ اے زلیخا کبھی خواب میں تو نے دیکھا نہ ہوگا مثال ماضی شرطی۔ ظفر: اپنا دیوانہ بنایا مجھے ہوتاتو نے کیوں خرد مند بنایا نہ بنایا ہوتا...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    226 (۳)استعانت و مدد۔ جیسے پھولوں سے روح کو تازگی ملتی ہے۔ (۴)بجائے علامت مفعول۔ جیسے میں نے ان سے کہا کہ فوراً چلے آؤ۔ (۵)بیان کے لئے۔ جیسے دل سے ناک میں دم ہے۔ (۶)متعدی بنانے کے لئے۔ جیسے اٹھوائے تو ان سے اٹھوائے۔ (۷)شمول کے لئے۔ جیسے سر سے پانک ان کو بغور دیکھا۔ (۸)کبھی سے محذوف کرکے ماقبل...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    225 لیکن اب اس کا استعمال غیر فصیح ہے پر حسب ذیل صورتوں میں مستعمل ہے۔ (۱)آسرا۔ بھروسہ۔ جیسے۔ تیری رحمت پر عاصی نازاں ہیں۔ (۲)جانب۔ طرف۔ جیسے۔ میری بات پر دھیان دینا چاہیے۔ (۳)واسطے اور لئے۔ جیسے اپنے نام پر تو گھر بھی لٹا دیتے ہیں۔ (۴)ظرفیت کے معنی ہیں۔ جیسے تم عین وقت پر آگئے۔ اوپر کا...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    انڈے کس کے ہیں؟

    مزید انڈے کھانے کے لیے یہاں تشریف لائیں۔ اس لڑی میں تو ایسا ہی انڈا ”:)“ ملے گا۔
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    224 (۳)آگے کبھی پیشتر کے معی میں بھی آتا ہے جیسے: کہو بحرؔایسی بھی تھی مشکل آگے ہوئی کس کے پیچھے یہ صورت تمھاری (۴)کبھی یہ آیندہ کے معنی میں آتا ہے جیسے صباؔ: جو حال دیکھتا ہے وہ کہنا پیامبر آئیں نہ آئیں آگے انھیں اختیار ہے (۵)کبھی یہ دور اس طرف کے معنی بھی دیتا ہے۔ جیسے داغؔ: رہ گیا عرش سے...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    223 (۳)بعض فارسی الفاظ پر ب لانے سے۔ جیسے بخوشی۔ بخوبی وغیرہ بھی تمیز فعل کا کام دیتے ہیں اور کبھی اسما کے آخر میں واؤ بڑھا کر بھی اساتذہ تمیز فعل کا کام لیتے ہیں۔ جیسے ماہوار۔ نمبروار وغیرہ۔ کبھی صفت بھی تمیز فعل کا کام دیتی ہے جیسے۔ خوب۔ ٹھیک۔ درست۔ بجا وغیرہ۔ (۴)ہزار لاکھ وغیرہ کثرت کے...
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    222 یعنی اس طرح کیوں نہیں کہتے یا یوں تو ہم بھی آدمی ہیں یعنی اس لحاظ سے تو ہم بھی آدمی ہیں۔ تَعْدَاد: (ء) بروزن ناشاد۔ بمعنی شمار۔ گنتی۔ اس کو مقدار بھی کہتے ہیں۔ جیسے ایک بار۔ ایک دفعہ۔ دو مرتبہ۔ ایک ایک۔ دو دو تخمیناً۔ قریب قریب۔ بالکل۔ کچھ کچھ۔ اس قدر۔ تھوڑا تھوڑا۔ ذرا سا وغیرہ۔ اِیْجَاب...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    221 جیسے اب کے سال۔ کہاں کی عید۔ء۔ مجھ سے کہاں چھپیں گے وہ ایسے کہاں کے ہیں وغیرہ۔ (۳)کہاں علاوہ استفہام کے جب بہ تکرار ایک جملہ کے الگ الگ فقروں میں آتا ہے ۔ تو اس سے تعجب یا فرق عظیم ظاہر کرنا مقصود ہوتا ہے جیسے کہاں آپ کہاں ہم۔ (۴)جب کہاں کہاں آتا ہے تو اس کا مفہوم جگہ جگہ اور دور دور ہوتا...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    انڈے کس کے ہیں؟

    یعنی انڈا دو اور دل لو۔:)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کینٹین میں خوش آمدید۔۔۔ آپ کو کچھ بھی کھانے یا پینے کی تمنا ہو تو بلاتکلف ماہی احمد کو اسی کینٹین میں آرڈر دے سکتی ہیں۔(:))
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    انڈے کس کے ہیں؟

    مذاق سے ہٹ کر آپ کا جواب غلط ہے۔:)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    انڈے کس کے ہیں؟

    مگر جس نے انڈے دیے ہیں وہ مرغی ہی ہے ، کیوں کہ مرغے کے لیے کلغی اتنی بڑی علامت نہیں جتنی مرغی کے لیے انڈا دینے کی صلاحیت۔:)
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    پہلے انھیں کافی پلا دیں۔ (:))
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    انڈے کس کے ہیں؟

    ماشاءاللہ کتنی ذہین ہیں آپ۔:)
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    انڈے کس کے ہیں؟

    چار میں سے اپنی پسند کا ایک اٹھا لیجیے۔:)
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ایک لفظ ”سماچار“ پڑھ کر آپ نے تو اس جیسے اور ”دوچار“ الفاظ سے ہمیں ”دوچار“ کردیا۔ (:))
Top