نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک غزل امام عالی مقام کے نام،'' خوشبو حسینیت کی جو پھیلی ہوا میں ہے'' اصلاح، تبصرہ و تنقید کیلئے

    مقطع کا دوسرا مصرع خارج از وزن ہے۔ مرض کی ر مفتوح ہے۔ یزیدیت کی دوسری ی مشدد ہے۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    تصویری نصیحتیں

    (ما رأيت منظرا قط إلا والقبر أفظع منه۔ جامع الترمذی۔ ابواب الزھد، باب ذکر الموت۔ الرقم:2308 )
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اردو محفل ہمارے لیے چاند ہے اور چاند کے ٹکڑے کرنا سنت ہے۔ (:))
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اپنی پسند کی بھینس منتخب فرمائیں۔ (:))
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بالکل ملتا ہے ۔۔۔ آپ آرڈر تو کریں۔ (:))
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    سوری۔۔۔ میٹھا ختم ہوچکا ہے۔ (:))
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بھائی ڈنر تو محفل میں ہی ہوتا ہے۔۔۔ رہی اردو تو وہ ہماری قومی زبان ہے۔ یہ بتائیے آپ کیا کھانا پسند فرمائیں گے۔ (:))
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ کو کیا کھانے کا دل کر رہا ہے؟ (:))
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    (نظم)داڑھی کی اہمیت ---از : حکیم محمد مختار اصلاحی

    علمائے کرام فرماتے ہیں کہ ڈاڑھی منڈانا ایک ایسا کبیرہ گناہ ہے جس میں بے ریش مسلمان چوبیس گھنٹے ملوث رہتا ہے، اس پر بڑی سخت وعیدیں بھی آئی ہیں۔ مگر اس نظم کا لہجہ بہت ہی سخت محسوس ہورہا ہے۔۔۔۔ اصلاحی نہیں بلکہ کچھ اور لگ رہا ہے۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    نہ این وآں کا چکر ہے نہ خوابوں میں الجھنا ہے----از :حکیم محمد مختار اصلاحی

    اصلاحی بھائ! (ہمارے محفلین ساتھی نہ کہ شاعر) نظم خود ٹائپ کرکے پوسٹ کیا کریں نا۔ یا پھر تصویر کے زمرے میں قدم رنجہ فرمایا کریں۔:)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    دیکھا ابن رضا بھائی ہوگئی نا محفل تر۔۔۔ (:))
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    پہلا دوست: ”بیوی سے جھگڑا ختم ہوگیا؟“ دوسرا دوست: ”گھٹنوں کے بل چل کر آئی میرے پاس گھٹنوں کے بل۔“ پہلا دوست: ”کیا بات کر رہا ہے یار!!!!!“ دوسرا دوست: ”اور نہیں تو کیا۔“ پہلا دوست: ”کیا بولی پھر؟“ دوسرا دوست: ”بولی، پلنگ کے نیچے سے باہر آجاؤ، اب نہیں ماروں گی!“
Top