نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ بھی س) دل جلانے کو کیا چیز ھے؟
  2. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    بہت کوشش کر بیٹھے ہیں وہ مگر ہم بھی کہاں پکڑائی دینے والوں میں سے ہیں۔ ہر بار کچھ نہ کچھ کہہ کر ٹال جاتے ہیں۔ تھوڑا بہت وقت جو محفل کو ہی دے پائیں یہی بہت ھے:)
  3. حسن علوی

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    جناب کتابی باتیں نہیں مگر ایک آمر سے ایک جمہوری شخصیت کا موازنہ کرنا بھی درست نہیں۔ اب آپ اگر گاجر مولی کی بات کریں تو میرے حساب سے موجودہ دور میں اِکّا دُکّا ممالک کے علاوہ کوئی بھی ایسا ملک نہیں جہاں امریکہ کا اثر و رسوخ نہ چلتا ہو۔ تو اب انہی حالات میں رہ کر ہمیں کچھ بہتری لانی ھے۔ بہت برے...
  4. حسن علوی

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    بھئی ہم نے تو صرف پوائنٹ آؤٹ کیا ھے، اب جانے وہ جس نے یہ انکشافات کئے اور جس کے کیئے گئے۔ (اس کو کہتے ہیں تیلی لگا کر نکل لینا) ;)
  5. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    بات تو سچ ھے تمہاری خیر۔۔۔ عمار بھی سو رہا ہوگا ویسے کل پہلی بار میں اسکا بلاگ چیک کر رہا تھا کافی دلچسپ معلوم ہوا۔
  6. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    جب اللہ کی مہربانی ہو تو سب مل جاتا ھے اب کبھی غرور نہیں کیا تو یہ ہماری عاجزی جانو:)
  7. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    شمشاد بھائی نے بھی تو یہ فریضہ سرانجام نہیں دیا صبح کام پر جانے سے پہلے:rolleyes:
  8. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    ٹھیک کہا مگر مجھے تو یہ انمول عطیہ قدرت نے ویسے ہی نواز دیا اب یہ تجربہ کسی اور کو ہی کرنا پڑے گا:grin1:
  9. حسن علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    باجو تو اٹلی گھوم رہی ہیں۔ آج واپسی ہوگی انکی ویسے میں نے ان سے پیزے اور بسکٹس منگوا لیئے ہیں:)
  10. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    پر کیا اسے حاصل کرنا بھی ایسا ہی آسان ھے جیسا کہ ایک چڑیا یا بطخ کو؟؟
  11. حسن علوی

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    ذرا غور کیجیئے گا آپیہ۔ اس پوسٹ میں کافی خطرناک انکشافات کیئے گئے ہیں:)
  12. حسن علوی

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    اس کو ایک اچھی علامت تصّور کیا جا سکتا ھے سارہ، باقی میں اپنے کمنٹس محفوظ رکھتا ہوں کہیں ایسا نہ ہو کہ۔۔۔۔۔۔۔۔;)
  13. حسن علوی

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    مزید تو درکنار، ماوراء کا بس چلے تو پہلے لگائی گئی موم بتیوں میں سے بھی ایک آدھ بجھا ڈالے۔۔۔۔۔:grin:
  14. حسن علوی

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    مستقبل کیا ہوگا بہت منحصر ھے کہ اگلا صدر کون بنتا ھے۔ زرداری یا نواز یا پھر۔۔۔۔۔؟
  15. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  16. حسن علوی

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    اچھے کی امید تو رکھی جا سکتی ھے۔ اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے (آمین)
  17. حسن علوی

    انڈوپاک پارٹیشن سے پہلے اور بعد میں

    بہت نایاب تصاویر کا مجموعہ ھے۔ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
  18. حسن علوی

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    سو رہا تھا کہ اچانک پاکستان سے اک کال موصول ہوئی۔ دوسری جانب سے آواز آئی۔ "مبارک ہو مشرف مستعفی ہو گیا۔" میرے منہ سے بےساختہ نکل گیا۔ "خیر مبارک!"
  19. حسن علوی

    تاسف تعبیر سسٹر کی صحتیابی کے لئے دعا ۔۔

    میں تو یہیں ہوتا ہوں آپی بس آپ سے کبھی آمنہ سامنہ نہیں ہوا کہیں تو اس لیئے ورنہ غائب تو میں بالکل نہیں اور ایک عید کا چاند تو سنا تھا مگر یہ دید کا چاند کون سا ہوتا ھے؟؟؟
  20. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    آدھی رات کا وقت ھے اور یہاں تمام محفل ہی سوئی پڑی ھے:rolleyes:
Top