تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (9)
ٹٹولیئے تو سہی اور بھی لوگ مل جائیں گے، ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں:)
حسن علوی
Post #393
اگست 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
اراکین کی عدم موجودگی۔۔۔۔۔ حکام اس لاپروائی کا سختی سے نوٹس لیں اور ضروری اقدامات کریں۔ شکریہ
حسن علوی
Post #698
اگست 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تاسف
م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت
اناللہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے (آمین)
حسن علوی
Post #13
اگست 8، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
احمد ندیم قاسمی
''خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے''
بہت ہی خوبصورت کلام احمد ندیم قاسمی کا۔ اور خاص طور پر یہ شعر کہ: خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو اس میں میرا نام جو آتا ھے;)
حسن علوی
Post #2
اگست 8، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
اردو محفل کا سکول (4)
سبحان اللہ۔۔۔ جناب مجھے نقل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں میں تو خود ہی بڑا ذہین ہوں ماشاءاللہ:hatoff:
حسن علوی
Post #88
اگست 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
خالد احمد
ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں - خالد احمد
بہت عمدہ فرخ صاحب۔ اچھا کلام ھے۔
حسن علوی
Post #3
اگست 8، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2
گپ شپ کیا کیجیئے پھر سب سے دوستی ہو جائے گی اور آپ خود ہی آیا کریں گی باقاعدگی سے محفل میں۔ یہاں پر تو ویسے بھی سب بہت اچھے ہیں:)
حسن علوی
Post #658
اگست 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
خوبصورت س) دلنشیں اور دلرُبا میں کیا فرق ھے؟
حسن علوی
Post #778
اگست 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2
کمال ھے آجکل سب ہی یہی سوچ رھے ہیں؟؟؟:)
حسن علوی
Post #656
اگست 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب، کہاں تھے آپ کہ ابھی کچھ ادھار باقی ہیں آپکی طرف
حسن علوی
Post #683
اگست 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
ابھی آپ ہی کا ذکر ہو رہا تھا ڈاکٹر صاحب۔ میں بالکل خیریت سے۔ آپ کہاں چلے گئے تھے؟
حسن علوی
Post #474
اگست 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
~* ? *~ اسلام و علیکم محمد عبداللہ کی طرف سے ~* ? *~
محفل میں خوش آمدید محمد عبداللہ۔
حسن علوی
Post #3
اگست 8، 2008
فورم:
تعارف و انٹرویو
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2
ملائکہ محفل میں بوریت کا احساس کم و بیش ہی ہوتا ھے جب کوئی آن لائن نہ ہو۔
حسن علوی
Post #654
اگست 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2
سوچ رہا ہوں کہ شمشاد بھائی کبھی کبھار بغیر بتائے ہی کیوں نکل جاتے ہیں۔۔۔۔۔:rolleyes:
حسن علوی
Post #652
اگست 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
ہمممممم مشکل ضرور مگر ناممکن نہیں۔ جہاں کہیں موقع ملا ہم پہنچ جائیں گے محفل میں۔ آپ کہیئے کہاں سے مخاطب ہیں اس وقت؟ پہنچ گئیں ہیں نا ہندوستان؟
حسن علوی
Post #681
اگست 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
ارے اتنی بھی کیا جلدی تھی بوجھنے کی، ویسے آپ بالکل ہیں۔ مگر ابھی نہیں، شاید اگلے مہینے:)
حسن علوی
Post #679
اگست 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
اچھا کیا جو آپ آ گئیں آپی۔ بہت دنوں سے آپ سے کچھ بات ہی نہیں ہوئی۔ آپ ہی آیئے گا
حسن علوی
Post #471
اگست 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
وعلیکم السلام عندلیب کیسی ہیں آپ؟ مابدولت بالکل خیریت سے ہیں اور آجکل بہت ہی خوش بھی;) جیسا آپ سمجھ رہی ہیں دی دی ویسا کچھ نہیں۔ اب بوجھیئے تو:)
حسن علوی
Post #677
اگست 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اب کے کون آئے گا؟
ڈاکٹر صاحب نظر آئے تھے کچھ دیر قبل۔ شاید یہاں بھی قدم رنجا فرمائیں۔۔۔
حسن علوی
Post #469
اگست 8، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال-(2)!!!!
بالکل تراوت ہی، طراوت بھی کوئی لفظ ہوتا ھے بھلا؟؟؟ کیا ہو گیا ھے شمشاد بھائی آپکو؟ :)
حسن علوی
Post #688
اگست 8، 2008
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top