نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    پہلے اس مصرعے کا مطلب تو سمجھایئے قبلہ س) محترمین کو 'قبلہ' کیوں کہا جاتا ھے؟
  2. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول (4)

    ہیں؟؟ اسکول میں کوئز ہو رھے ہیں اور مجھے پتہ ہی نہیں:confused:
  3. حسن علوی

    اب کے کون آئے گا؟

    زلف ھے بکھری ہوئی اور ہم بھی ہیں حیراں حیراں۔۔۔:)
  4. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  5. حسن علوی

    اب کے کون آئے گا؟

    اچھے جا رہے ہیں سب ہی، لگے رہیئے :) آدھی رات کا وقت ھے کس کو پکاروں۔۔۔۔ کوئی بھی آ جائے بھائی۔
  6. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    ماوراء کہا تھا نا کہ پہلے پوچھ لو۔
  7. حسن علوی

    مبارکباد حجاب کو محفل پر دوسری سالگرہ مبارک

    محفل پر دوسری سالگرہ مبارک ہو حجاب آپکو۔ بہت کم آتی ہیں آپکی پوسٹیں چشمہ لگا کر ڈھونڈنی پڑتی ہیں:)
  8. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    السلام علیکم بڑی دیر سے یہاں کسی نے پاؤں نہیں دھرے۔ کہاں ہیں سارے۔۔۔۔:?:
  9. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  10. حسن علوی

    اب کے کون آئے گا؟

    ہم بھی چلے۔ اب کون آئے گا؟
  11. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    شمشاد بھائی کھاؤں‌ گا نہیں تو بڑا کیسے ہوں گا۔۔۔۔۔"][/URL]
  12. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    وہ کب آئیں خدا جانے ستارو تم تو سو جاؤ۔۔۔۔۔"][/URL]
  13. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    جیسے آپ دونوں تو خاموش ہی بیٹھی ہیں کچھ بول ہی نہیں رہیں"][/URL] کیا بالکل؟؟؟ ہیں جی؟؟؟
  14. حسن علوی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    آج تو بہت کچھ ہی سوچ رہا ہوں، بڑی سوچیں آ رہی ہیں۔ کہاں تک سنو گے، کہاں تک سناؤں۔۔۔۔۔"][/URL]
  15. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  16. حسن علوی

    محسن نقوی پچھلے عشق کی باتیں ہیں

    ماوراء عمر کا تقاضہ ھے عمر کے ساتھ ساتھ انسان کے بہت سے شوق ماند پڑ جاتے ہیں اور شاعری بھی ایک عمر تک ہی اچھی لگتی ھے"][/URL]
  17. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(9)

    گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں۔۔۔ سونے کی پڑی ھے سعود بھائی کچھ کر لیجیئے کہ یہ وقت دوبارہ نہیں ملے گا۔;)
  18. حسن علوی

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    پیزا کھانے کو بھی دل نہیں کر رہا۔ اب بتاؤ کیا کروں؟ دو اور بھی ہیں خیر سے۔ اب آپ ہی بتایئے کوئی حل ھے؟
  19. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    ہمارے ہاں تو اے سی ھے ہی نہیں۔ ضرورت ہی نہیں پڑتی۔ مفت مشورہ دے رہا ہوں بھئی ایک بار آزما کر تو دیکھو۔ ڈاکٹر حسن کے پاس ہر مسئلے کا حل ھے۔ بس فکر ناٹ:grin1:
Top