نتائج تلاش

  1. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    آپ کو پسند آیا بہت شکریہ تعبیر جی۔ اتنی ساری ریٹنگز ایک ساتھ۔ بہت نوازش۔:)
  2. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    بہت شکریہ مقدس بہنا۔ بھیا کے راز کھلتے دیکھ کر آپ کو مزہ آرہا ہے بہت خوب۔:) فاتح بھائی خبر لیں گے آپ کی۔;)
  3. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    پسندیدگی کا بہت شکریہ فاتح بھائی۔ آپ نے جو فیض صاحب والی پوسٹ کی تھی یہ سارا اسی کا اثر ہے ورنہ ہمارے تو ذہن کے کسی گوشے میں بھی کسی تحریر کا اراداہ نہ تھا۔:) (اسے کہتے ہیں آ بیل مجھے مار;) ) لکھتے ہوئے اس بات کا بہت احساس ہورہا تھا کہ کہیں کوئی بات آپ کی طبع نازک پہ گراں نہ گزرے۔ اب تو خیر جو...
  4. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    پسندیدگی کا بہت شکریہ سر جی۔ ویسے آپ بھی تو شاعر ہیں خیال رکھئے گا کہیں آپ کے استاد کو بھی ڈائری لکھنے کی بری عادت نہ ہو۔;)
  5. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    بہت شکریہ نایاب صاحب۔
  6. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    مرکزی خیال ڈائری کا ایک ورق 27 جولائی 2049 آج ذہن پرانی یادوں کی جگالی کرتے ہوئے ماضی میں کہیں دور بھٹک گیا ۔ سبیل اس کی یوں بنی کہ سر شام ہی ٹی وی پر ایک مشاعرہ آرہا تھا جس میں ملک کے نامور شاعر فاتح الدین بشیر صاحب اپنا کلام سنا رہے تھے اور خوب داد سمیٹ رہے تھے۔ ہمیں وہ دن یاد آگئے جب فاتح...
  7. رانا

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    عسکری بھائی متوجہ ہوں۔۔۔
  8. رانا

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    دونوں جہاں کی مالک و ملکہ! بس میں اتنا جانتا ہوں تیرا خالی پن ہی بھرا ہے میری خالی جھولی میں واہ۔ بہت عمدہ کلام فاتح بھائی۔ بہت شکریہ شئیرنگ کے لئے۔
  9. رانا

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    بہت ہی زبردست۔ اس شعبے میں اتنی ترقی دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ پاکستان کسی طور بھی کسی سے کم نہیں۔ ماشاءاللہ۔ سب کچھ یہاں تیار ہورہا ہے۔ اس شعبے میں ٹیکنالوجی کی اتنی مہارت دیکھ کر شدت سے احساس ہوا کہ جو شعبے فوج کے پاس ہیں وہ مسلسل ترقی کی معراج کی جانب گامزن ہیں۔سمجھ نہیں آتی کہ فوج جب آٹھ دس...
  10. رانا

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    ماشاءاللہ یہ بھی ایکسپرٹ ہیں اسلحے کی!!!
  11. رانا

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    یہ تو بالکل ایسا انوائرنمنٹ لگ رہا ہے جیسا ہالی وڈ کی امریکن سی آئی اے سے ریلیٹڈ فلموں میں دکھایا جاتا ہے۔
  12. رانا

    مبارکباد نیلم سس پھوپھو بن گئی

    بہت بہت مبارک ہو بہنا آپ کو۔:goodluck: ماشاء اللہ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ تعالی دین و دنیا کی بھلائیاں نصیب کرے۔:rose:
  13. رانا

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔ یہاں کشیدہ کشیدہ کی بہت بات سننے میں آرہی ہے کوئی دوست بتائے گا کہ اس سے کیا مراد ہے؟ کشیدہ والی بات سے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ اس نئے فونٹ میں کچھ کمی ہے لیکن وہ کیا ہے آسان الفاظ میں اگر سمجھا سکیں کہ مجھے فونٹ سازی کا کچھ بھی پتہ نہیں میں تو صرف جمیل نوری...
  14. رانا

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    یہ کیا ہے؟
  15. رانا

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    عسکری بھائی آپ ایسی ایسی دھانسو چیزیں شئیر کرتے ہیں کہ مجھے ڈر ہی لگا رہتا ہے کہ کسی دن ٹی وی پر مشرف اور قدیر والی تاریخ نہ دہرائی جائے کہ جنرل کیانی بیٹھے ہوں اور سامنے آپ اعتراف کررہے ہوں کہ ہاں میں نے اردو محفل کو یہ راز شئیر کئے ہیں اب میں توبہ کرتا ہوں آئندہ نہیں کروں گا میری جان بخشی کی...
  16. رانا

    مبارکباد میری منگیتر کا تعارف

    مجھے ابھی بھی یقین نہیں آرہا اس لئے میں اپنی مبارکباد ابھی ضائع کرنے کے موڈ میں نہیں ہوں۔:) جب شادی پہ بلایا جاؤں گا اور اپنی آنکھوں سے ان کو دولہا بنا دیکھوں گا تو تبھی یقین آئے گا۔ اس لئے اس وقت تک یہ ریڈی میڈ مبارکباد قبول کریں۔:congrats:
  17. رانا

    آئیڈیاز 2012 - ہتھیار امن کے لیے

    اور اگر آپ کی یہ اطلاع غلط نکلی اور مجھے کھسیانا ہوکر واپس ہونا پڑا تو مجھ سے بُرا کوئی نہ ہوگا اگر میں گیا تو!!!:) ویسے یہ بتائیں ڈیجیٹل کیمرا allow ہوگا کہ نہیں؟ ایسا نہ ہو ایک جیب میں نیشنل آئی ڈی کارڈ جو اندر جانے کا پروانہ اور دوسری میں ڈیجیٹل کیمرا جو روکنے کا بہانہ!!!
  18. رانا

    محفل کی بارہ دری

    لیکن فاتح بھائی ہم سے آپ کی یہ امیدیں نہیں پوری ہونے کی کیونکہ ہم ہائی کمان سے کمٹ منٹ کرنے کے چکروں میں ہیں کہ دوستوں کو اپنے ہاں بلائیں گے اس سے پہلے کہ کوئی ہمیں بلائے۔;) اس سلسلے میں آجکل ایک نوحے پر کام کرنے کا بھی پلان بن رہا ہے جو تمام دوستوں کو کسی وقت بھی روانہ کیا جاسکتا ہے تاکہ ہمارا...
  19. رانا

    محفل کی بارہ دری

    سوتےمیں بولنےکی عادت ڈالیں ورنہ ہم سمجھیں گے فاتح کی فاتحہ تو نہیں ہوگئی کہیں؟:)
  20. رانا

    ابن صفی

    میں نے عمران سیریز پڑھنا مظہر کلیم سے ہی شروع کیا تھا اور ابھی تک یاد ہے کہ پہلا ناول چھٹی کلاس میں تھا جب ہاتھ لگا اب یہ یاد نہیں کس کا لکھا ہوا تھا لیکن یہ ابھی تک یاد ہے کہ عمران اس ناول میں ایک مکڑی ڈبیا سے نکال کر کسی لڑکی کو دھمکاتا ہے۔:) اور جب کچھ صفحے اور پڑھے تو آگے وہ کسی شائد سماٹرا...
Top