نتائج تلاش

  1. رانا

    نبوت ختم ہے تجھ پر، رسالت ختم ہے تجھ پر ۔ ارشاد عرشی ملک

    میں نے بھی صرف شروع کے کچھ شعر لکھے تھے کہ پھر مجھے احساس ہوا کہ لکھنے میں تو بہت وقت لگ جائےگا اور پھر اتنی لمبی نعت لکھنے میں غلطیوں کا بھی بہت امکان ہے۔کیونکہ شروع کے اشعار میں اعراب نہیں لگ رہے تھے مجھ سے۔ اس لئے پھر باقی کے تمام اشعار میں نے عالمی اخبار سے کاپی کیے تھے جس کا حوالہ شروع میں...
  2. رانا

    جب خدا نے مجھ سے بات کی از ارشاد عرشی ملک

    جی ہاں میں خود بھی احمدی ہوں اسی لئے اکثر جماعت کے رسائل میں ان کا کلام پڑھنے کا اتفاق ہوتا رہتا ہے۔ ان کی ایک اور بھی بہت پیاری نعت ہے جو میں نے یہاں محفل پر ابھی دو دن پہلے ہی شیئر کی تھی۔ اسے بھی ضرور پڑھیے گا شائد یہ آپ کی نظر سے پہلے نہ گزری ہو۔
  3. رانا

    جب خدا نے مجھ سے بات کی از ارشاد عرشی ملک

    بلکل ٹھیک۔ اور میں نے جو تھوڑا بہت پڑھا ہے یہ نوٹ کیا ہے کہ ان کے کلام میں اللہ تعالی سے والہانہ عشق بہت نمایاں ہوتا ہے۔ جس کی ایک مثال ان کی یہ نظم ہے۔
  4. رانا

    جب خدا نے مجھ سے بات کی از ارشاد عرشی ملک

    بہت ہی پیارا کلام ہے۔ارشاد عرشی ملک صاحبہ میری بھی پسندیدہ شاعرہ ہیں۔ رسالوں میں سے ان کا کلام ڈھونڈ ڈھونڈ کے پڑھتا ہوں۔جن میں سے کچھ تھوڑا سا محفل پر بھی شئیر کیا تھا۔
  5. رانا

    نبوت ختم ہے تجھ پر، رسالت ختم ہے تجھ پر ۔ ارشاد عرشی ملک

    قادر علی صاحب کی خواہش کے مطابق اسی نعت کے مزید اشعار: گدازِ غم نے چہرے کو انوکھا نور بخشا تھا سکینت خود یہ کہتی تھی، سکینت ختم ہے تجھ پر ہر عُسر و یُسر میں راضی رہا تو اپنے مولا سے اے عالی مرتبت، صبر و قناعت ختم ہے تجھ پر ترے سر کے لیے پتھر تھے، پیروں کے لیے کانٹے مگر لب پر دُعا تھی،...
  6. رانا

    نبوت ختم ہے تجھ پر، رسالت ختم ہے تجھ پر ۔ ارشاد عرشی ملک

    جزاک اللہ۔ پسندیدگی کا شکریہ۔ آپ کی خواہش کے مطابق مزید پیش ہے۔
  7. رانا

    بارش اور شیطانیاں

    ہُم۔۔۔۔ سوچ کر بتاتا ہوں۔
  8. رانا

    نبوت ختم ہے تجھ پر، رسالت ختم ہے تجھ پر ۔ ارشاد عرشی ملک

    جزاک اللہ۔ یوسف ثانی صاحب، syed Zubair صاحب، انتہا ، اور منی بہنا ناعمہ عزیز آپ سب کا پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
  9. رانا

    بارش اور شیطانیاں

    ابھی بارش میں مجھے کسی نے سلیمانی چادر پہن کر جناتی چپت لگائی تھی۔:) لیکن میں نے بھی بدلہ لے لیا اسطرح اسے جناتی چپت لگا کر۔;) کیوں بھائی مزا آیا؟ جسے چپت لگی ہے اس سے پوچھ رہا ہوں۔:)
  10. رانا

    نبوت ختم ہے تجھ پر، رسالت ختم ہے تجھ پر ۔ ارشاد عرشی ملک

    جزاک اللہ نایاب صاحب۔ جزاک اللہ مہ جبین صاحبہ۔ پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
  11. رانا

    نبوت ختم ہے تجھ پر، رسالت ختم ہے تجھ پر ۔ ارشاد عرشی ملک

    ارشاد عرشی ملک صاحبہ کی ایک خوبصورت نعت عالمی اخبار پر دیکھی تھی۔ نعت تو بہت لمبی ہے۔ کچھ اشعار شئیر کرنے کے لئے منتخب کئے ہیں لیکن پھر بھی کافی زیادہ ہوگئےہیں۔ نبوت ختم ہے تجھ پر، رسالت ختم ہے تجھ پر ترا دیں ارفع و اعلی، شریعت ختم ہے تجھ پر ہے تری مرتبہ دانی میں پوشیدہ خدادانی تو مظہر ہے...
  12. رانا

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    میں نے کہیں یہ نہیں کہا کہ یہ شعر فراز کا ہے۔:) لگتا بہرحال اسی کا ہے۔ لیکن یہ میرا درد سر نہیں۔ شعر پر رائے دیں کہ دھاگے کی مناسبت سے ہے یا نہیں۔ اور اچھا ہے کہ نہیں۔;)
  13. رانا

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    ان بارشوں سے دوستی اچھی نہیں فراز کچا تیرا مکان ہے کچھ تو خیال کر
  14. رانا

    قادیانی حضرات سے کچھ سوالات

    حسیب بھائی! قادر علی صاحب کی تو بات الگ ہے کہ ان کی پوسٹ کا انداز اور تعافی مراسلہ ان کی شخصیت کا عکاس بن کر بہت کچھ تعارف کراگیا تھا اس لئے ان کو تو نظر انداز کرنا ہی مناسب تھا۔ لیکن آپ سے تو ایک عرصہ سے محفل کے واسطے سے دوستانہ تعلق ہے۔ اس لئے اچھا نہیں لگا کہ آپ بھی ایسے غیر ذمے دارانہ الفاظ...
  15. رانا

    قادیانی حضرات سے کچھ سوالات

    بہت شکریہ ساجد بھائی۔ ایک تصحیح کی اجازت چاہتا ہوں کہ ہماری جماعت کا آفیشل نام جماعت احمدیہ ہے اور اور احمدیت کو ماننے والے احمدی کہلاتے ہیں۔
  16. رانا

    قتیل شفائی یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو- (غزل از قتیل شفائی)

    بہت عمدہ انتخاب ہے۔ بہت شکریہ جناب۔
  17. رانا

    بابا کی جان - آمنہ

    ماشاء اللہ۔۔ بہت پیاری بچی ہے۔ اللہ اسے دین و دنیا کی بھلائیاں عطافرمائے۔
  18. رانا

    بھارتی اداکارائیں اور اُن کا بچپن

    زمانہ بدل گیا ہے۔ آج کل لوگ جمبو کا مشورہ دیتے ہیں۔ آپ شائد پیسے بچانے کے چکر میں ہیں۔:)
Top