نتائج تلاش

  1. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    عاطف صاحب آپ تو فلمی انداز میں جذباتی ہوگئے۔ اسطرح تو صرف فلموں میں ہوتا ہے کہ کیا کیا اور کہاں کہاں کی گردان کر کے لوگوں کی توجہ حاصل کی جائے۔اور ہر سوال میں احمدی آرگ کا ڈرامائی تذکرہ بھی سمجھ سے باہر ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ جب بھی کوئی کسی غیر مصدقہ سورس کی طرف اشارہ کردے تو فورا کیا کیا کی...
  2. رانا

    مبارکباد عاطف بٹ کے 1955 مراسلے

    بہت خوب فاتح بھائی۔ یہ پہلی بار دیکھ رہا ہوں کہ ہزاری منصب کی مبارکباد سے ہٹ کر نئی بدعت ایجاد کی گئی ہے۔ بہت خوب۔ بہرحال عاطف بٹ صاحب آپ کو اتنے ہی مراسلے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو جتنا فاتح بھائی نے لکھا ہے۔ :)
  3. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    سر اس مراسلے میں مشہور حدیث کی طرف اشارہ تھا جس میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اگر کوئی کسی کلمہ گو کو کافر کہے تو وہ کفر الٹ کر اسی پر آتا ہے۔ اب جنازہ نہ پڑھنے کی وجہ تو اوپر بیان کی گئی ہے کہ وہ انتہائی مجبوری میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آپ کو بھی پتہ ہے کہ اگر گنجائش رکھی جائے...
  4. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    سر جی میں خود بھی اس طرح کی بحث پسند نہیں کرتا اسی لئے اس دھاگے میں اٹھائی گئی اتنی ساری باتوں کو نظر انداز کردیا بلکہ اس سے پہلے بھی کتنے ہی دھاگوں کو نظرانداز کرچکا ہوں۔ لیکن یہ ایک ایسی بات تھی جس پر آپ نے بھی انگلی اٹھائی تھی کہ احمدیوں کے رویئے میں لچک نہیں اور محمود غزنوی صاحب کے مراسلے سے...
  5. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    چلیں آپ نے یہ تو تسلیم کرلیا کہ جس نے پہل کی، اس کے جواب میں اگر دوسرے نے یہ کاروائی عمل میں لائی تو بالکل جائز بات ہے۔اب صرف اتنی مہربانی اور کریں کہ یہ ثابت کردیں کہ یہ پہل جماعت احمدیہ نے کی تھی۔ اگر تو حضرت مرزا صاحب نے کفر کا فتوی آپ کے علماء سے پہلے دیا تھا تو آپ کا کفر کا فتوی جائز ورنہ...
  6. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    عاطف بھائی اس سوال اور جواب کا کوئی ٹھوس مستند حوالہ پیش کریں کہ بعنیہ یہی سوال ہوا تھا اور یہی جواب دیا گیا تھا۔ اب تو کاروائی بھی قومی اسمبلی کی لائبریری میں رکھوادی گئی ہے اس لئے امید ہے آپ جیسے شخص کے لئے یہ حوالہ حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔ اگر مشکل ہے تو یہی بتادیں کہ آپکی اس خبر کی سورس...
  7. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    احمدیت سے متعلق بات کرتے ہوئے پڑھے لکھے احباب بھی ایسے اوٹ پٹانگ جوابات سے نوازتے ہیں کہ بس۔ محترم اس جواب کا میری بات سے کوئی دور کا بھی لنک ہے؟ کیا سچا قادیانی ہونے کی یہ علامت ہوتی ہے کہ وہ یہی مخصوص جملہ ہر بات کے جواب میں کہتا ہوگا۔ اگر ایسا ہے تو دلچسپی کی خاطر سچے سنی اور سچے شعیہ کو...
  8. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    معذرت کہ میں سمجھا آپ نے میری بات کا جواب دیا ہے۔ ویسے یہ بھی ایک دلچسپ بات مشہور ہے کہ سر ظفر اللہ نے ایسا کہا۔ یہ تو درست ہے کہ انہوں نے نماز جنازہ نہیں پڑھی۔ لیکن یہ ریمارکس اگر کہیں ملیں تو شئیر کیجئے گا۔ کیونکہ میں نے بھی ابھی تک صرف غیروں سے سنا ہوا ہی ہے۔ البتہ اپنی جماعت میں ان سے منسوب...
  9. رانا

    آج کا زبردست پاکستان

    عاطف بھائی میں اللہ کے فضل سے احمدی ہوں آپ کے علم میں جو خاص باتیں ہیں وہ کم از کم آپ مجھ سے تو ضرور شئیر کریں مجھے بھی تو جماعت کی اصلیت کا پتہ لگنا چاہئے۔ ہوسکتا ہے اصلیت جاننے کے بعد ایک روح کی عاقبت خراب ہونے سے بچ جائے۔ اگر فورم ان باتوں کے لئے مناسب جگہ نہیں تو مجھے سے فون پر یا ذاتی پیغام...
  10. رانا

    مبارکباد چار ہزاری مہ جبین آنی

    چار ہزاری منصب کی بہت بہت مبارکباد۔:congrats:
  11. رانا

    مبارکباد ایک ہزاری ذیشان بھائی

    پہلا ہزاری منصب بہت مبارک ہو ذیشان صاحب۔:) :zabardast1:
  12. رانا

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    مبارک ہو جناب ایک اور سنگ میل۔:) :congrats:
  13. رانا

    مبارکباد کھوکھر بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    بہت بہت مبارک ہو جناب یہ پہلا ہزاری منصب۔ :good:
  14. رانا

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    اچھا تو دوسرے لفظوں میں آپ دوسروں کی جان نکالنے میں خوش رہتی ہیں۔:rolleyes: بھئی 9999 سے 10000 میں پھلانگنا۔ میرا خیال تھا کہ آپ تصویر کو دیکھ کر صرف اتنا ہی پریشان ہوں گی :atwitsend: لیکن آپ جسطرح محفل سے بھاگنے کے لئے پرتول رہی ہیں اس سے تو لگتا ہے کہ تصویر چھاپنے سے پہلے محفل پر یہ اعلان...
  15. رانا

    مبارکباد عسکری بھی ہوئے دس ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو جناب عالی یہ دس ہزاری منصب۔:good: ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم یہاں آئے تھے تو آپ کا نام رکھا جارہا تھا۔ آج آئے ہیں تو دس ہزاری ہوچکے ہیں! کہیں نام رکھے جانے کے دوران کوئی جینیٹک خرابی تو واقع نہیں ہوگئی!!!:)
  16. رانا

    مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

    بہت بہت مبارک ہو یہ دس ہزاری منصب۔:great: اس مبارکباد کے موقع پر ایک چُنا مُنا سا انٹرویو کنڈکٹ کرتے ہیں جس میں صرف دو سوال ہیں۔:hatoff: سوال نمبر 1) 4 ہندسوں سے 5 ہندسوں میں پھلانگنا کیسا لگا؟ (یاد رہے ہم رسی پھلانگنے کی بابت نہیں پوچھ رہے۔) سوال نمبر 2) محفل کے چند جینئس حضرات نے آپ کی...
  17. رانا

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    :):):)
  18. رانا

    یوزرنیم کی تبدیلی!

    لیکن میں اپنا اوتار نہیں دوں گا۔ ہاں۔:rolleyes: پہلے سے بتا رہاہوں۔ بعد میں میری منتیں ونتیں کیں تو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔;)
  19. رانا

    حکایات نیرنگ

    زبردست۔ بعض جملوں پر تو بے ساختہ ہنسی چھوٹ گئی۔ :ROFLMAO: بہت ہی عمدہ۔
  20. رانا

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    کوئی بات نہیں۔ اس عمر میں یاداشت کا یہی عالم ہوتا ہے۔:)
Top