نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    جہنم سے پناہ مانگنے کی مستند دعا

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  2. ام عبدالوھاب

    والدین کی مغفرت کے لئے دعا

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ: اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا
  3. ام عبدالوھاب

    بخشش اور رحم کی دعا

    رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ۔ (الاعراف : 23) ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
  4. ام عبدالوھاب

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  5. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    الرَّحْمَٰنُ ( 1 ) (خدا جو) نہایت مہربان عَلَّمَ الْقُرْآنَ ( 2 ) اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی خَلَقَ الْإِنسَانَ ( 3 ) اسی نے انسان کو پیدا کیا عَلَّمَهُ الْبَيَانَ ( 4 ) اسی نے اس کو بولنا سکھایا
  6. ام عبدالوھاب

    آئیے کلمہ پڑھیں

    لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ۔ حضرت محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔
  7. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    رب تو تیرا بھی وہی ہے میرا بھی وہی پھر حالات میں زیر و زبر یہ کیسے
  8. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    سیما علی آپی یہاں بھی آئیں،مجھے یقین ہے آپ اچھے شعر کہیں گی
  9. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔نوازش
  10. ام عبدالوھاب

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہی تو بس مشکل ہے خود کو بھی سمجھا دینا بس خاموش رہنا اور آنکھوں سے بتا دینا دھیرے سےقدم رکھ کر چراغِ شب بجھادینا کوئی آہٹ نہ پیدا ہو نہ کوئی صدا دینا سلیقے دے ردا دے دو اور اسکو نہ ہلا دینا دردِ دل سلایا ھے نہ پھر اسکو جگا دینا
  11. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    سیما علی،آپی عبدالوھاب نے لکڑیوں کی اگ جلائی اور میں نے بریانی بنائی
  12. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    مین تو آج چھت پر لکڑیاں جلا کر بریانی بنائی ہے کیونکہ گیس نہیں آتی آجکل
  13. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھیا نے آج بھی کچھ بنایا ہے یا نہیں۔
  14. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آرام کا وقت ہو گیا ہے۔کل تک اس لڑی کو اللہ حافط
  15. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بیٹا ماہی احمد،اجائیے اپ کی کمی محسوس ہو رہی ہے
  16. ام عبدالوھاب

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    ہو سکتا ہے وہ صاھب منہ میں کلمہ طیبہ پڑھ رہے ہوں ،یا کوئی اور چھوٹا سا کلمہ کہہ رہے ہوں جو ان کے ایک مرتبہ بات کرنے سے لیکر دوسری بار تک وہ کچھ مرتبہ کہہ لیتے ہوں۔تو یہ بات کلمہ پڑھنے کے خلاف نہیں،بلکہ کچھ وقت خاموش رہنے سے بہتر ہے
  17. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہو گیا کہ ہم بہت پھرتیلے ہیں
  18. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے ٹھنڈی ہو گئی تو دوبارہ نہیں بناؤ نگی
  19. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ھروف کا کھیل ہے سارا،کوئی توڑ گیا کوئی جوڑ گیا
  20. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب گرم اور چٹ پٹے سموسے ہیں ،کھا لیں سب
Top