نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    ہاہاہاہاہاہا بالفرض ایسا ہوتا تو حقیقی زندگی میں کسی ایسی خاتون کو ڈھونڈا جاتا جن میں مہ جبین آنٹی جیسی پختہ سوچ، تعبیر جیسا بے ساختہ پن ، سیدہ شگفتہ جیسا بے لوث انداز ، امیداورمحبت جیسا ذوق ، مقدس اور عینی شاہ جیسی ببلی سی خوش مزاج شخصیت ، عائشہ عزیز جیسا سب کا خیال رکھنے والا مزاج اور امن...
  2. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    ساس کا منصب پانا بہت خوشگوار تجربہ ہے ( میرے لئے ) الحمدللہ اگر بہو کو بیٹی سمجھیں تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہوتا ، اور اسکی ہر بات اچھی لگے گی اور اگر صرف بہو ہی سمجھیں تو پھر بہت ساری باتوں پر سمجھوتہ کرنا مشکل ہوجاتا ہے ۔ مجموعی طور پر میں اپنی بہو سے مطمئن اور وہ مجھ سے خوش ۔۔۔ الحمدللہ جیسی...
  3. مہ جبین

    تعارف عرض آداب از حبیب اللہ منجوٹھا

    محفل میں خوش آمدید
  4. مہ جبین

    تعارف سارا حقی کا تعارف

    محفل میں خوش آمدید سارا حقی
  5. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    :bighug:شونی مونی۔۔۔۔
  6. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    بیٹا جی یہاں انگریزی بولنا منع ہے
  7. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    نہ نہ میں نے تو ناشتے سے پہلے پوچھا تھا تو تم کو جواب دیکر پھر ناشتہ کرنا تھا نا ہاں جواب تو سولہ آنے درست دیا ہے بچی نے۔۔:applause: انعام کے طور پر ایک :star: لے لو ، ٹھیک ہے؟
  8. مہ جبین

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (سید زبیر، تلمیذ اورنایاب بھائی)

    تینوں معزز و محترم شرکائے گفتگو کے جوابات بہترین ہیں اللہ علمِ نافع عطا فرمائے آمین
  9. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام چندا میں بالکل ٹھیک الحمدللہ
  10. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ابن سعید بیٹا اللہ کا شکر ہے میں بالکل ٹھیک ہوں تم کیسے ہو؟ گھر میں سب خیریت ہے؟
  11. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    واہ واہ زبردست ۔۔۔ عینی شاہ :applause:
  12. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    @چندا عینی شاہ کی نیند پوری ہوگئی تو انکی خدمت میں سلام عرض ہے :)
  13. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    اچھا ۔۔۔۔ دھمکی۔۔۔۔؟ ارے آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں۔۔۔:D چلو ایک سوال بغیر ناشتے کے ۔۔ بارہ دری کو بارہ دری کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟ جبکہ بارہ کیا یہاں تو ایک بھی دری نظر نہیں آتی؟؟؟؟ :p
  14. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام چندا عائشہ عزیز کیسی ہو بیٹا؟ ناشتہ واشتہ کرلیا؟
  15. مہ جبین

    مبارکباد سالگرہ مبارک حسیب

    بیٹا حسیب نذیر گِل سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک درازیء عمر بالخیر عطا فرمائے اور دونوں جہان میں سرخرو کرے آمین
  16. مہ جبین

    باتیں مہ جبین کی

    بہت شکریہ سہیلی ۔۔۔! بس تعبیر دعا کرو کہ اللہ نے جس طرح مجھے اپنی رحمت سے نوازا ہے میں اس کا شکر کما حقہ ادا کرسکوں مشہور ہونا بڑی بات نہیں اصل بات یہ ہے دلوں سے عزت اور محبت میں کبھی زوال نہ ہو آمین دعاؤں کے لئے جزاک اللہ
  17. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    بہت شکریہ آنٹی ۔ ان جوابات کی وجہ سے میری آج آپ سے بات نہیں ہو پائی۔ بلال کی خبر لیں ذرا۔ :jokingly: ہاں ناں دیکھو ذرا اتنےےےےےےےے سارے سوالات؟؟؟؟؟؟؟ :angry2: بچی لکھتے لکھتے ہلکان ہوگئی ہے :notlistening:
  18. مہ جبین

    باتیں مہ جبین کی

    اففف ۔۔۔۔۔ سید زبیر بھائی ! کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ ۔۔۔۔:eek: آپ ہمارے لئے بہت قابلَ احترام ہیں اس طرح کی بات کر کے مجھے شرمندہ نہ کریں آپکی دعاؤں کے لئے بہت ممنون ہوں جزاک اللہ ،آمین
  19. مہ جبین

    محفل کے پانچ ہزار اراکین ہونے پر مبارکباد

    اردو محفل کے تمام اراکین کو پانچ ہزار سے زیادہ ارکان کی گنتی پوری ہونے پر دلی مبارکباد
Top