نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

    فرحت کیانی کے سب جوابات :thumbsup: :applause: :clap: :star: :laugh:
  2. مہ جبین

    باتیں مہ جبین کی

    بہت شکریہ شیزان جزاک اللہ
  3. مہ جبین

    باتیں مہ جبین کی

    الٰہم آمین بہت شکریہ الشفاء جزاک اللہ
  4. مہ جبین

    دربان چرخا تاکتا

    :laugh::laugh: اب بہترین کہانی کا رنگ آگیا :laughing3: بہت زبردست انیس الرحمن :thumbsup:
  5. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    جیتی رہو چندا اگر تم اچھی اردو لکھنا پڑھنا سیکھ گئیں تو کتنا اچھا لگے گا نا؟؟؟ جب مقدس سیکھ سکتی ہے تو تم بھی کر سکتی ہو انشاءاللہ
  6. مہ جبین

    چھوٹا سدھیر (کہانی)

    بہت خوب کاوش
  7. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    ہوںںں شاباش ، اچھے طالبعلم سیکھنے میں زیادہ دیر نہیں لگاتے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو بھی انگریزی لفظ گفتگو میں آجائے تو مدھو آپا سے پوچھ کر اسکی اردو لکھ لیا کرو ، بس چند دن میں ہی اچھی اردو لکھنے لگو گی انشاءاللہ
  8. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    اب یہ بتاؤ کہ اردو فورم میں شمولیت کا کیا مقصد ہوتا ہے چندا عینی شاہ؟؟؟؟؟؟؟
  9. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    ہاں تمہارے محفل میں آنے کے بعد میں یہاں پہلی بار آئی ہوں نا۔۔۔۔:) ویسے دوسرے تھریڈز میں تو اکثر تم سے بات ہوئی ہے
  10. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام چندا عینی شاہ اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں تم کیسی ہو؟
  11. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    ہاں یہ بات تو ہے میری بہو ماشاءاللہ بہت ذمہ دار اور سلیقہ والی ہے اور میری ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے بانٹ لیا ہے الحمدللہ
  12. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    ہمم :) مصروفیات تو بس زندگی کے ساتھ ساتھ چلتی رہتی ہیں بیٹا
  13. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    میں الحمد للہ بالکل ٹھیک ٹھاک نہیں چندا میرا ہی قصور ہے اسمیں بس کیا کروں بہت کاہل ہوگئی ہوں نا اس لئے اور سب خیریت ہے نا؟
  14. مہ جبین

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم بچوں کیا حال ہیں سب کے؟ بارہ دری والے سب ٹھیک ٹھاک؟ :) بات نہ کرنے میں کس کا قصور ہے بھلا چندا عائشہ عزیز؟؟؟؟؟
  15. مہ جبین

    باتیں مہ جبین کی

    بہت شکریہ سراہنے کا بھائی مسافر چند روزہ جزاک اللہ
  16. مہ جبین

    باتیں مہ جبین کی

    آمین ثم آمین بہت شکریہ اور جزاک اللہ پردیسی بھائی
  17. مہ جبین

    گناہ

    بہترین نصیحتیں جزاک اللہ نیلم
Top