ارے سٹیج والے پہلے ہی ڈاکٹر یونس بٹ کو پڑھ کر آتے ہیں تم یہاں کا پتہ بتا دو ویسے جو جگتیں پاکستانی سٹیج ڈراموں میں ہوتی ہیں اس سے اللہ بچائے۔۔ امریکہ آ کر پہلے ایک دو سال میں نے کافی ڈرامے دیکھے تھے مگر وہی سب میں ایک جیسی واہیات باتیں۔۔
ہم فرار ہونے والوں میں سے نہیں ہیں جناب :P ہم ڈٹ کے مقابلہ کرتے ہیں ویسے بھی دوستی یاری میں پیسے بیچ میں نہیں لاتے میں لے لئے تو دوسرے کو بھول جانا چاہیے یہی دوستی کا پہلا اصول ہے :laugh:
:birthday:
ابھی میں بھی پچھلے مہینے ٢٥ سے اوپر کا ہو گیا ہوں۔۔۔ لیکن ابھی تک زندگی میں کچھ کیا نہیں سوا باتوں کے یہ میرا نہیں میرے اردگرد رہنے والوں کا خیال ہے :evil:
ابھي تو ميں نيويارک ميں ھوں مگر سرگودھا ميں ٤٧ والے پل کے قريب جو ويگنوں کا اڈا ہے اس کے بالکل سامنے والي گلي ميں رہتا تھا :lol: اب صرف مکان نمبر بتانا رہ گيا ہے :P
واپس آنے میں اب ایک قباحت ہے کھ میرے گھر والے مجھے جاتے ہی قربانی کا بکرا بنانے(شادی) کی فکر میں ہیں۔۔ جاتے بھی دل دڑتا ہے۔۔ اب ڈاکٹر صاحب ھومیوپیتھی سیکھ لیں تو کوئی دعا کرتے ھیں :lol:
جی adobe نے مڈل ايسٹرن زبانوں کے لئے عليحدہ version ريليز کيا ھے جسے MS کہتے ہيں اس ميں بھي فوٹوشاپ کے version7 اور CS شامل ہيں مگر جو فوٹو شاپ مغربی ممالک کے لئے ريليز کي جاتي ہے اس ميں ان زبانوں کو سپورٹ مہيا نہيں کي جاتي۔۔ تو ميرا سوال يہ تھا کہ ايسا کوئي ہيک hack ہے جس سے ہم کسي بھي فوٹوشاپ...
پردیسی بھائی آپ فوٹو ساپ کا کونسا ورژن استعمال کر رہت ہیں؟ میرے پاس photoshop7 اور photoshop CS ھيں ان ميں نہيں ہوتا۔۔ ميں نے کل adobe کر فورم پر کافي سرچ کي ہے اس کے مطابق photoshop ME کا کوئي بھي ورژن استعمال کيا جا سکتا ھے۔۔ ليکن اگر آپ بغير اس ايڈيشن کے ايسا کر پا رہے ھيں تو ہميں بھي نسخہ...
جی راجہ بھائی اگر آپ کوئی عام بول چال پر ٹٹوریل لکھیں تو کیا بات ہو گی جناب۔۔۔
میں کوشش کروں گا کہ ھسپانوی پر لکھوں۔۔ ویسے اطالوی اور ھسپانوی کو جڑواں زبانیں کہا جاتا ہے