نعمان صاحب مجھے تو آپ کنفیوزڈ لگتے ہیں، اگر آپ کو ایک اسرائیلی ویب سائٹ ایسی مل گئی ہے تو ایسی بے شمار ویب سائٹ بھی مل جائیں گیں جہاں مسلمان اپنے اوپر مذاق کرتے نظر آئیں گے۔۔
دوسری بات جس پر آپ بہت زور دے رہے ہیں کہ اسرائیل ڈنمارک سے کوسوں دور ہے اور ایران کی تان اسرائیل پر آ کر ٹوٹی تو اس کا...