نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ سکول کی نئی شاخ میں میرا پہلا ہوم ورک۔۔ ''ارشاد نبوی ہے کہ۔۔ ''آخری زمانہ میں دجال اور کذاب ہوں گے' وہ تمہارے سامنے ایسی ایسی احادیث پیش کریں گے جو نہ کبھی تم نے سنی ہوں گی اور نہ ہی تمہارے آباؤ اجداد نے۔۔لہذا اپنے آپ کو ان سے بچائے رکھنا'(کہیں ایسا نہ ہوکہ) وہ تمہیں گمراہ...
  2. سارا

    موسم کا حال!

    دھوپ نکلی ہوئی ہے سردی بالکل نہیں ہے۔۔۔
  3. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    آلو ساگ' دال۔۔چاول
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول

    پہلے کوئی آئے تو :rolleyes:۔۔۔آپ سکول میں طلباء کی تعداد بڑھانے کے بارے میں کچھ کریں۔۔۔اور ہوم ورک کے علاوہ کلاس ورک بھی کرایا کریں تا کہ ہم کو کچھ سیکھنے کا بھی موقع ملے۔۔۔:rolleyes:
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول

    سر جی دیکھنا سب طلباء سکول چھوڑ کر چلے جائیں گے۔۔۔:rolleyes:
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اچھا :( ویسے میں کام چوری کی نہیں ہوم ورک چوری کی بات کر رہی تھی۔۔۔۔;) ٹیچرز بھی وہی ہیں یا کوئی نیا ٹیچر رکھا ہے۔۔۔؟
  7. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  8. سارا

    اردو محفل کا سکول

    وعلیکم السلام۔۔۔۔ اس نئی شاخ میں ہوم ورک بھی کرنا ہو گا۔۔۔یا صرف گومنے پھرنے آیا کریں گے ؟؟:rolleyes:
  9. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    اماں کے ہاتھ کا بہت سارا حلوہ کھانا اللہ آپ کے نصیب میں کرے آمین۔۔۔
  10. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    جی کھا تو اکیلے ہی رہی ہوں۔۔۔لیکن بہت بڑا دیگچا بنایا ہے حلوے کا۔۔۔میرے ابو سردیوں میں بہت زیادہ بنواتے ہیں اب یہ تقریباً ایک ہفتہ چلے گا :rolleyes: آپ کو چاہیے تو پلیٹ لے کر آ جائیں۔۔۔(ڈونگہ بھی لا سکتے ہیں ) ;)
  11. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    پلاؤ بن رہا ہے اور گاجر کا حلوہ کھا رہی ہوں۔۔۔
  12. سارا

    مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

    میری طرف سے بھی ضبط کو شادی کی پیشگی مبارک باد۔۔۔:)
  13. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  14. سارا

    میرے پسندیدہ اشعار

    چھپائے دل میں غموں کا جہاں بیٹھے ہیں تمہاری بزم میں ہم بے زبان بیٹھے ہیں یہ اور بات ہے کہ منزل پہ ہم پہنچ نہ سکے مگر یہ کم ہے کہ راہوں کو چھان بیٹھے ہیں۔۔
  15. سارا

    میرے پسندیدہ اشعار

    مرے لہجے میں مرے عہد کی سچائی ہے میری آواز سے آواز ملاتے رہنا یہ نہ ہو شہر میں تنہائی کے مجرم ٹھہرو دل ملیں یا نہ ملیں ہاتھ ملاتے رہنا۔۔
  16. سارا

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    ''فیصلہ'' فیصلے کا لمحہ بڑا مبارک ہوتا ہے۔۔زندگی میں بار بار یہ لمحات نہیں آتے۔۔صحیح وقت پر مناسب فیصلہ ہی کامیاب زندگی کی ضمانت ہے۔۔ اگر غلطی سے بھی کوئی فیصلہ غلط ہو جائے تو اس کی‌ذمہ داری سے گریز نہیں کرنا چاہیے۔۔اپنے فیصلے اپنی اولاد کی طرح ہیں۔۔جیسے ہیں ان کی حفاظت تو کرنا ہو گی۔۔دنیا...
  17. سارا

    آؤ ہنسیں

    میں جب بھی تمہیں دیکھتا ہوں مجھے رفیق صاحب یاد آ جاتے ہیں۔۔ایک‌صاحب نے دوسرے صاحب سے کہا۔۔ ''لیکن مجھ میں اور رفیق صاحب میں تو کوئی مشابہت نہیں ہے۔۔''دوسرا متعجب ہوا۔۔ ''وہ توٹھیک ہے لیکن تمہاری طرح رفیق صاحب بھی میرے پانچ ہزار روپے کے قرض دار ہیں۔۔''پہلے نے معصومیت سے جواب دیا۔۔''
  18. سارا

    آؤ ہنسیں

    ''وہ دوسری نگاہ میں ہی اس پر عاشق ہو گیا۔۔پہلی بار خبر نہ تھی کہ وہ اتنی امیر ہے۔۔'' ''ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے اگر وہ سنبھل کر فائرنگ کرتے تو یقیناً کئی افراد مارے جاتے۔۔'' تاش کے کھیل میں جتنے لوگ زخمی ہوتے ہیں اتنے کبھی ہاکی یا کرکٹ میں نہیں ہوتے۔۔'' ''بعض...
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔ ''باپ کی رضا کے ساتھ خدا وند عالم کی خوشنودی وابستہ ہے اور باپ کے غصے کی وجہ سے اللہ تعالٰی بھی ناراض ہو جاتا ہے ۔۔۔''' (ترمذی)
  20. سارا

    موسم کا حال!

    اچھا موسم ہے تھوڑی سردی ہے۔۔۔
Top