نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول

    لیا نہیں ہے بلکہ ہم نے زبردستی دلوایا ہے۔۔اب آپ آگے سنبھالنا۔۔سکول سے بھاگنے نہیں دینا ہے ;)
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول

    نہیں بھائی سونا سوار نہیں ہے بلکہ ہم تو اسے اتارنے کے چکر میں ہیں (یعنی بیچنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں;) )
  3. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    میں نے تو آج تک یہی سنا ہے کہ چائے کو پیتے ہیں کھاتے نہیں ہیں۔۔ہاں اگر اس میں کچھ بسکٹ ڈال دیں تو کھائی بھی جا سکتی ہے۔۔۔:rolleyes:
  4. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    ابھی صرف چائے پی ہے۔۔۔
  5. سارا

    ون ڈے سیریز

    ایک اور آؤٹ۔۔۔:grin: 48/2
  6. سارا

    ون ڈے سیریز

    پریشر بہت ہے۔۔اپیل بہت کر رہے ہیں لیکن امپائر آؤٹ ہی نہیں دے رہا :(:rolleyes:
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول

    خوش آمدید ماوراء۔۔۔:grin: تمہیں یہاں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔۔ بس تھوڑا سا ہوم ورک کرنا ہوتا ہے اور اس کے بعد جو مرضی کرو ;) بچپن کی طرح تمہیں سکول زبردستی نہیں بھیجا جائے گا بلکہ تم یہاں خوشی خوشی آؤ گی میری طرح۔۔:grin:
  8. سارا

    ون ڈے سیریز

    آنسو نہ بہائیں انصاف ہو گیا ۔۔۔ پاکستان کی طرف سے انڈیا والے ایک وکٹ کا تحفہ قبول کریں۔۔ :grin: اسی طرح جلدی جلدی بھیجتے جائیں تو میچ انشا اللہ ہمارا :grin:
  9. سارا

    ون ڈے سیریز

    کچھ نہیں۔۔30 سے 40 رنز تو ہمارے بالرز فری میں دے دیتے ہیں :rolleyes:
  10. سارا

    ون ڈے سیریز

    ایک اور گیا۔۔۔ 6 آؤٹ ہو گئے۔۔ ایک اوور باقی ہے۔۔ 243 رنز
  11. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    آداب کا جواب کیا ہوتا ہے۔۔۔:confused: ہماری طرف سے السلام علیکم ۔۔
  12. سارا

    ون ڈے سیریز

    236/5 (48 اوورز ‌)
  13. سارا

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    نہیں بجتی تو نہ بجائیں اور جو کچھ بجتا ہے وہ بجا لیں۔۔ سعودی عرب میں اگر 22 قیراط سونا بیچیں تو کیا سہی قیمت دیں گے یا پاکستانیوں کی طرح آدھی ؟
  14. سارا

    اب کسے جانا ہے؟

    نہیں ماوراء ایسا کیسے ہو سکتا ہے بلکہ یہاں میری تیسری دفعہ واپسی بھی تمہاری ہی وجہ سے ہے :grin: ابھی مصروفیت تھوڑی زیادہ ہو گئی ہے پہلے تو ہر وقت میں ''بات سے بات'' پر موجود ہی ہوتی تھی اور وہاں بات ہو جاتی تھی ابھی کم کم آتی ہوں ایم ایس این پر تو آتی ہی نہیں ہوں۔۔سب شکایت کرتے رہتے ہیں :( تم...
  15. سارا

    اب کسے جانا ہے؟

    ابھی مجھے جانا ہے بھائی کو سکول سے لینے۔۔۔واپسی ہو گی تقریبا 1 گھنٹے بعد۔۔۔۔:rolleyes:
  16. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    واہ۔۔۔یہ تو آپ نے بتایا ہی نہیں کہ ہوتا کیسا ہے ۔۔یقیناً مزے کا ہوتا ہو گا ؟
  17. سارا

    اردو محفل کا سکول

    شکریہ۔۔۔ نہیں آج دعوت نہیں تھی آج ہمیں کچھ کام تھا 3 '4 جگہ جانا تھا تو وہاں سارا ٹائم گزر گیا۔۔۔اس ویک 3 دعوتیں ہو چکی ہیں اب 2 اگلے ہفتے ہیں باقی اس سے اگلے ہفتے انشا اللہ۔۔۔
  18. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    کوفتے ' عربیاں '
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ ''انا اور خود داری بہت ہی اچھی چیزیں ہیں لیکن بے جا انا اکثر آپ کو تنہا بھی کر دیتی ہے۔۔'' ''برے وقت کو اپنے وقت پر ہی گزرنا ہے آپ کے رونے چلانے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔۔'' ''محبت اور نفرت دونوں اگر حد سے بڑھ جائیں تو جنون کی حد میں داخل ہو جاتے ہیں اور جنون کسی بھی...
  20. سارا

    مبارکباد حسن "ماہر " کے عہدے پر فائز

    بہت مبارک ہوحسن بھائی۔۔۔
Top