نتائج تلاش

  1. سارا

    موسم کا حال!

    بارش ہو رہی ہے اور بہت زیادہ سردی ہے۔۔ایک سٹور پر جانا ہے کچھ ضروری لانے کے لیے لیکن کوئی بھی ساتھ باہر جانے کے لیے تیار ہی نہیں ہو رہا سردی کی وجہ سے۔۔۔:rolleyes:
  2. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  3. سارا

    اردو محفل کا سکول

    lol... واہ تم کتنی بہادر ہو۔۔۔ کوئی کوئی ہی ایسا کمال کر سکتا ہے ۔۔۔:grin:
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول

    وعلیکم السلام ماوراء لگتا ہے تمہیں کوئی نہ کوئی انعام ضرور ملے گا۔۔۔ حاضری روزانہ لگانے ضرور آتی ہو ہوم ورک کے بغیر۔۔۔;)
  5. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    چکن پلاؤ۔۔۔ زردہ۔۔۔
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول

    بالکل نکال سکتے ہیں غلطیاں۔۔۔۔لیکن نمبر نہ کاٹا کریں۔۔۔نمبر مجھے پورے چاہیے۔۔۔100/100 ;)
  7. سارا

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    انشا اللہ ہو جائیں گے کوئی مسلئہ ہی نہیں ہے۔۔۔:rolleyes:
  8. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول

    سوری ماسٹر جی غلطی ہو گئی ہے ابھی ٹھیک کرتی ہوں۔۔۔شکر ہے آپ غلطیاں بھی نکالتے ہیں۔۔:rolleyes:
  10. سارا

    صحت مند مشاعرہ ۔ فاروق قیصر کے قلم سے

    شمشاد بھائی بہت شکریہ۔۔۔آپ بہت اچھی تحاریر شیئر کر رہے ہیں۔۔۔:)
  11. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    انڈوں کا حلوہ۔۔۔
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول

    گُڈ۔۔۔ چلیں ابھی میں آئی ہوئی ہوں تو ہوم ورک بھی کر ہی دیتی ہوں۔۔۔ ''کسی کو اچھی بات بتانا خاموش رہنے سے بہتر ہے اور بری بات بتانے سے خاموش رہنا بہتر ہے۔۔'' ''ستاروں سے روشن رہنے کا سبق ضرور سیکھو مگر ستارہ بننے کی خواہش مت کرو کیونکہ یہ صرف راستہ دکھا سکتے ہیں منزل نہیں ہو سکتے۔۔''...
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اس میں کوئی شک نہیں۔۔۔ ویسے تو میں مہمان تھی لیکن ان کو نان اور سلاد میں نے بنا کر دیا تھا اور چپلی کباب امی نے:rolleyes:۔۔۔ہمارے محنتی ہونے پر کوئی شک ؟؟
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول

    نہیں سر جی۔۔۔دو گھنٹے تو ہم تیار شیار ہونے میں لگاتے ہیں۔۔۔کھانا کھانے میں تو بمشکل 10 سے 15 منٹ لگتے ہوں گے۔۔گھنٹا بھر تو راستے میں لگ جاتا ہے۔۔۔اور پھر وہاں 3 سے 4 گھنٹے تو باتیں بھی کرنی ہوتی ہیں نا۔۔آپ خود سوچیں ہم کتنا تھک جاتے ہوں گے۔۔۔:(
  15. سارا

    موسم کا حال!

    ہماری زبان میں کہتے ہیں آج تو یخ ہے۔۔یعنی بہت زیادہ سردی ہے۔۔۔:rolleyes:
  16. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  17. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    پلاؤ۔۔قیمہ مکرونی۔۔چکن تکہ۔۔کباب۔۔نہاری۔۔زردہ۔۔کھیر
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول

    جی جی ضرور۔۔۔میں بہت تھکی ہوئی ہوں آج۔۔ اس لیے آج ہوم ورک کی چھٹی ہے۔۔۔:rolleyes: ماسٹر جی تو رات کو بھی سکول میں ہی ہوتے ہیں۔۔لگتا ہے انہیں نیند نہیں آتی۔۔:rolleyes:
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول

    آج تو میں نے بھی ہوم ورک نہیں کیا۔۔۔گھر میں ہی نہیں تھی۔۔۔صبح سے گئے ہوئے تھے ابھی ہی آئے ہیں۔۔۔:rolleyes: ماسٹر جی ابھی یہ نئی شاگرد ہیں تھوڑی رعایت کر دیں ایسا نہ ہو یہ پھر بھاگ جائیں۔۔۔:rolleyes:
  20. سارا

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    اوووووو :( میں سمجھی دیکھ بھی سکیں گے۔۔۔۔ میرے بھائی نے اپنا نِک blue کروایا تھا پال ٹالک پر اپنے لیے۔۔۔اور میں اس سے فائدہ اٹھا کر مفت میچ دیکھتی ہوں جیسے ٹی وی پر دیکھا جاتا ہے۔۔۔لیکن ٹیسٹ میچ کوئی نہیں دکھا رہا اس دفعہ۔۔۔اس لیے میں سمجھی کہ آپ بھی میچ کہیں نہ کہیں دیکھتے ہی ہوں گے :(
Top