نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ بے حد زیادہ کی امید مت رکھو ۔۔کم کی امید کرنا اور اسے بھی زیادہ خیال کرنا کامیابی کی چابی ہے۔۔۔
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول

    جی میری امی بھی ساتھ ہوتی ہیں بھابھی بھی اور چھوٹا بھائی بھی۔۔۔ان کو میں بار بار دعا کرنے کا کہہ رہی ہوتی ہوں :rolleyes:
  3. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    بریڈ جام' چائے۔۔
  4. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اس کا مطلب کل ہماری چھٹی ؟
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اللہ ماوراء کی مشکل آسان کرے آمین۔۔۔
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ماوراء جو آ گئی ہے ;) اسے یہاں بلایا کس لیے تھا۔۔:p
  8. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔۔ کیا یہاں' بیماریاں اور ان کا علاج' کی کلاس بھی شروع ہو گئی ہے ؟
  9. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    چکن بریانی۔۔۔چکن قورمہ۔۔
  10. سارا

    آؤ ہنسیں

    ''وجہء تسمیہ'' سینما کی اسکرین پر ایک المیہ منظر چل رہا تھا ویسے تو زیادہ تر فلم بین خاموش اور اداس تھے لیکن ایک صاحب باقاعدہ آہ و زاری کر رہے تھے انہوں نے بلند آواز میں رونا پیٹنا مچایا ہوا تھا۔۔جب وہ کسی طرح خاموش نہ ہوئے تو تماشائیوں میں سے کسی نے منیجر کو بلوایا ۔۔منیجر نے اندھیرے میں...
  11. سارا

    ون ڈے سیریز

    lol.... شکر ہمارے ساتھ کوئی نہیں ہیں نہیں تو بہت شرمندگی ہوتی۔۔۔
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول

    کوشش تو ہو گی کہ اگلے سال حج ہی کر سکیں لیکن اگر نہ ہو سکا تو پھر رمضان میں عمرہ کریں گے انشا اللہ۔۔۔ اس کے علاوہ پاکستان جانے کا جب بھی ارادہ بنا سعودی ائیر لائن سے جائیں گے اور جاتے وقت عمرہ کر کے جائیں گے انشا اللہ۔۔۔
  13. سارا

    ون ڈے سیریز

    اب وہ جان کر تھوڑی ہارتے ہیں بس کچھ خامیاں ہیں انشا اللہ دور ہو ہی جائیں گی۔۔لیکن اگلا میچ ہمارا ہی ہو گا انشا اللہ۔۔۔
  14. سارا

    اردو محفل کا سکول

    یہ تو بھول ہی جاؤ کہ حج بھی ہو اور رش کے بغیر کرنے کا موقع ملے۔۔۔ عمرے میں بھی اچھی خاصی رش ہوتی ہے۔۔۔ہم بھی پاکستان سے ہی جائیں گے انشا اللہ۔۔۔یہاں سے تو صرف 10 سے 15 دن دیتے ہیں۔۔۔ اور پیسے ڈبل۔۔:rolleyes:
  15. سارا

    ون ڈے سیریز

    کھانا تو میں نے کھا لیا ہے لیکن جو سب سے آسان ڈش تھی وہ بنائی ہے یعنی کری ۔۔اور میری بھابھی کے بقول سب اس ہار کو بھول بھی جائیں گے لیکن میں انہیں یاد دلاتی رہوں گی۔۔۔:( ایسی شکل بنا کر۔۔:( خیر انشا اللہ اگلا میچ ہمارا ہو گا۔۔۔:)
  16. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ماوراء تمہارا اگلے سال حج کا پروگرام بن رہا ہے یا عمرہ کرنے کا۔۔۔؟؟؟ اگر حج کا بن رہا ہے تو مجھے بھی ضرور بتانا۔۔
  17. سارا

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    lol...:grin::grin:
  18. سارا

    ون ڈے سیریز

    پھر بھی فرق کچھ نہیں پڑنے والا۔۔۔:( جب انڈیا سے ہار جاتے ہیں نا تب بہت دل خفا ہوتا ہے۔۔آج میرا بریانی بنانے کا موڈ تھا لیکن اب کھانے کا ہی دل نہیں کر رہا اس لیے بنانے کا ارادہ بھی کینسل ہو گیا۔۔۔:rolleyes: :(
  19. سارا

    ‘کلیاں اور شگوفے‘

    اس کا مطلب یہ ہوا کہ ایسی خواتین کی کمی نہیں ہے جو اس تحریر پر پوری اترتی ہیں :p :grin:
  20. سارا

    ون ڈے سیریز

    یہ تو ہو نہیں سکتا کہ پاکستان کا میچ ہو رہا ہو وہ بھی انڈیا کے ساتھ اور میں باہر گھوم رہی ہوں۔۔۔میں تو کمپیوٹر کے سامنے بیٹھ کر دعائیں مانگ رہی ہوتی ہوں (یہ اور بات کہ پھر بھی پاکستان ہار جاتا ہے :( )
Top