تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون کس کو مس کررہا ہے (8)
موبائل کا مس کال سے تو تعلق ھے ناں
خوشی
Post #963
مئی 7، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
خوشی
Post #446
مئی 7، 2010
فورم:
اوراد و اذکار
کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاگ کی گئی ہے؟؟
میں صرف آپ کی بات کی تائید کروں گی کیونکہ میں غیر سنجیدہ بات کا الزام اپنے سر نہیں لینا چاھتی:grin:
خوشی
Post #30
مئی 7، 2010
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
گپ شپ کارنر 2
رہنے دیں پھر اسے سنبھال کے رکھیں 50 سال بعد انٹیک میں بیچیئے گا
خوشی
Post #10
مئی 7، 2010
فورم:
گپ شپ
آج کا دن کیسا رہا؟ 2
آپ کو پتہ نہیں کیا جو سوتا ھے وہ :donttellanyone2:،،،،،،،، پاکستان کیا نکل گیا باھر؟
خوشی
Post #770
مئی 7، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا----------44
کل حلوہ بناؤں گی پھر آپ کو دوں گی اس کی ایک پلیٹ کی تصویر
خوشی
Post #683
مئی 7، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے (8)
اووووووووووووووووو اچھا میں بھول جاتی ہوں آپ کو چھٹی جمعہ کی ہوتی ھے، آپ نے میرے موبائل کو نظر لگا دی ھے
خوشی
Post #961
مئی 7، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ 2
پان کے پتے پہ کون لگا رہا ھے جناب ہم تو آپ ، خیر چھوڑیں اور سنائیں دن کیسا گزرا:)
خوشی
Post #768
مئی 7، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاگ کی گئی ہے؟؟
عزیز میاں کے دھاگے میں یہ بات غیر سنجیدہ ہی سمجھی جائے گی :)
خوشی
Post #28
مئی 7، 2010
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
گپ شپ کارنر 2
مائیکرو ویو دے دیں دینا ھے تو
خوشی
Post #8
مئی 7، 2010
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا----------44
مانگ کے دیکھیں بھلا کیا جواب ملتا ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خوشی
Post #681
مئی 7، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے (8)
کیوں آپ کو کیا ہوا بہر حال شب بخیر
خوشی
Post #959
مئی 7، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ 2
لگانے کا کیا ھے ہم تو سیمنٹ بھی لگا سکتے ھیں
خوشی
Post #766
مئی 7، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی
سینما میں آخری فلم مائی نیم از خان دیکھی ھے دستاویزی فلم فرض فاؤنڈیشن کی دیکھی تھی
خوشی
Post #5
مئی 7، 2010
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی
اپنا نام لکھ دیں یہی کافی ھے:)
خوشی
Post #4
مئی 7، 2010
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
کیا عزیز امین صاحب کی آئی ڈی یا آئی پی بلاگ کی گئی ہے؟؟
ایسا نہ کہیں یہ بہت سنجیدہ دھاگہ ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےے:grin1::grin1::grin1::grin1:
خوشی
Post #26
مئی 7، 2010
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
اردو محفل کے اکیاون ہیرو
سعود آپ کی بات کا جواب دوں تو شمشاد جی کی حکم عدولی ہو جائے گی وہ کہتے ھیں یہ بڑاااااااااااااااااااااااااااااااااا سنجیدہ دھاگہ ھے ،
خوشی
Post #51
مئی 7، 2010
فورم:
ذکر محفلین
آج کا دن کیسا رہا؟ 2
اب اس دھاگے میں مت جانا وہاں ایک چھوڑ دو 2 منتظم اعلی براجمان ھیں:noxxx:
خوشی
Post #764
مئی 7، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا----------44
جلیبیاں بنانا تو مشکل کام ہوتا ھے خوشی خوشی کیسے کر سکتی ہوں
خوشی
Post #679
مئی 7، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے (8)
شب بخیر جیتے رہو بچہ
خوشی
Post #957
مئی 7، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top