تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10
ضبط کی قوت بڑھتی ھے طرح طرح کی باتیں سن کر
خوشی
Post #189
مئی 8، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
داغ
کوئی تو محبت میں مجھے صبر ذرا دے - داغ دہلوی
کوئی تو محبت میں مجھے صبر ذرا دے تیری تو مثل وہ ہے نہ میں دوں نہ خدا دے ا واہ بہت خوب مطلع زبردست ھے بہت عمدہ کلام ھے کاشفی جی شکریہ
خوشی
Post #2
مئی 8، 2010
فورم:
پسندیدہ کلام
انڈیزائن میں قرآن پاک کمپوز کرنے کی ایک کوشش۔
بہت شکریہ اس لنک کے لئے ، میں نے اپنے علم میں اضافے کے لئے پوچھا تھا نہ کہ بحث کرنے کے لئے ،کبھی مذھبی بحث میں حصہ لیتے دیکھا مجھے جناب نے :noxxx:
خوشی
Post #4
مئی 8، 2010
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
انڈیزائن میں قرآن پاک کمپوز کرنے کی ایک کوشش۔
بہت خوب برا نہ مانیں تو یہ بتا دیں آداب کے ساتھ نماز پڑھنا کس کا ترجمہ کیا ھے ، ہم تو نماز قائم کرتے ھیں ہی اس کا ترجمہ پڑھتے آئے ھیں
خوشی
Post #2
مئی 8، 2010
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
آج کیا پکائیں، پکایا 2
کبھی کسی کو پوچھ بھی لیتے ھیں
خوشی
Post #12
مئی 8، 2010
فورم:
کچن کارنر
داغ
اپنے رونے پہ کچھ آیا جو تبسّم مجھ کو - داغ دہلوی
گویا دیوان نہ ہوا نیند کی گولی ہو گئی:)
خوشی
Post #10
مئی 8، 2010
فورم:
پسندیدہ کلام
مہدی حسن
یہ کا غذی پھول جیسے چہرے مذاق اڑاتے ھیں آدمی کا ،،،،،،،،،،،، مہدی حسن
فلم ،،،،،،،،،،،،،،،دیور بھابی موسیقار،،،،،،،،،، ماسٹر عنایت حسین
خوشی
لڑی
مئی 8، 2010
جوابات: 1
فورم:
موسیقی کی دنیا
بیت بازی کا کھیل!
یوں غم نے ترے کر دیا گریہ مرا روشن اشکوں کی جگہ آنکھوں سے جگنو نکل آئے
خوشی
Post #817
مئی 8، 2010
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آج کیا پکائیں، پکایا 2
پکایا کچھ نہیں پیزہ منگوایا تھا آج
خوشی
Post #10
مئی 8، 2010
فورم:
کچن کارنر
آج آپ نے کس چیز کی خریداری کی ؟
دو شرٹس ، سکرب ماسک اور فاوںڈیشن برش خریدا
خوشی
Post #41
مئی 8، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10
ظلم ھے یہ تو اس غریب پہ جس نے قرض دے رکھا ہو
خوشی
Post #187
مئی 8، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرے بھانجے کی تصاویر!
شکریہ سخنور جی ، آپ سے ادبی نوک جھونک ہوتی ھے امید ھے آپ برا مناتے ہوں گے میرا مطلب ھیں نہیں مناتے ہوں گے
خوشی
Post #32
مئی 8، 2010
فورم:
تصاویر
مدد درکار ہےِِِِ
سوال مشکل نہیں مگر غیر پارلیمانی ضرور ھے ویسے کسی کی نظر نہیں پڑی ورنہ سب بہت چوکس اور فعال ھیں آپ کو جواب ضرور دیتے ، اب بھی ا مید رکھیں
خوشی
Post #3
مئی 8، 2010
فورم:
لینکس کارنر
داغ
اپنے رونے پہ کچھ آیا جو تبسّم مجھ کو - داغ دہلوی
بہت خوب کاشفی جی ، داغ کا دیوان لیے بیٹھے ھیں آ ج کل آپ
خوشی
Post #8
مئی 8، 2010
فورم:
پسندیدہ کلام
کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟
آپ کو کوئی اور جو نہیں ملتا گپ شپ واسطے:)
خوشی
Post #134
مئی 8، 2010
فورم:
گپ شپ
آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟
مجھے تو ان کے پورے کھیل پہ ہی غصہ آیا جس کا بی پی لو ہو تو میچ دیکھ لے پاکستان کا
خوشی
Post #534
مئی 8، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں
اس کا مطلب تو یہ ہوا نیے لوگوں کو تو بالکل نہیں آنا چاھیے یہاں
خوشی
Post #215
مئی 8، 2010
فورم:
گپ شپ
گپ شپ کارنر 2
51 ہیرو دیں 25 سے 30 تو پورے ہو جائیں گے ہم غریبوں سے کیا مانگتے ھیں :)
خوشی
Post #24
مئی 8، 2010
فورم:
گپ شپ
آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟
جانے کس کی نظر لگ گئی موبائل ہی خراب ہو گیا اب مس کا ل کیسے کروں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خوشی
Post #376
مئی 8، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)
سوچ رہی ہوں کہ اب کچھ نہیں سوچنا
خوشی
Post #134
مئی 8، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top