نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    نواز شریف ذرا عقلمند ہوتے تو مناظرے کا ایجنڈا ہی طے کر لیتے ۔ کہہ دیتے کہ بات صرف مستقبل کے حوالے سے ہوگی ۔ ہماری پچھلی ناکامیوں کا ذکر نہ ہوگا کیونکہ مدِ مقابل کا بستہ ناکامیوں سے خالی ہے
  2. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    ساجد صاحب آپ کے مشاہدے کے لیے بہت سی خبروں کے ربط ارسال کئے ہیں پڑھ کر اپنی رائے پر نظرِ ثانی کر لیجیے ۔ویسے مجھے یقین ہے کہ میں یہاں ١۰۰ فیصد ربط بھی پیش کر دوں تو آپ کا جواب یہی ہوگا میں نہیں مانتا
  3. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    ذرا اس دھاگے میں کچھ امیدواروں کے کوائف ملاحظہ کیجیے اور دیگر جماعتوں سے تقابل بھی کر لیجیے گا۔ اُگتی بیل کا انگور تو نظر آ جاتا ہے مگر بدعنوانوں کے چہروں کی نقابیں نہیں نظر آتیں
  4. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    نواز شریف نے قوم کا پیسہ لوٹ کر کاروبار کو ترقی دی تو کونسا ملک کا نام روشن ہوا اُلٹا یہ کہ بی بی سی جیسے اداروں نے اُس کی کرپشن پر دستاویزی فلم بنا ڈالی ظاہر آپ کا جواب ہوگا بدنام ہوئے تو کیا نام نہ ہوگا عمران خان نے پاکستان کا وقار بلند کیا شوکت خان میں غریب امیر کے علاج میں تخصیص نہیں برتی...
  5. زرقا مفتی

    تصویری الیکشن مہم

  6. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    No alliance possible with MQM, APML, says Imran Khan...
  7. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    نواز شریف اور زرداری تو میثاقِ جمہوریت میں باریاں طے کر کے بیٹھے تھے ایک نئے این آر او پر بھی متفق ہیں کہ ایک دوسرے کی کرپشن پر کیس نہیں کھولے جائیں گے ۔ اب پریشانی صرف یہ ہے پانچ سال نواز شریف کے صبر کا امتحان ہوتا رہا اب باری نہ ملی تو کیا کرے گا کہاں جائے گا؟؟
  8. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    Imran Khan asks Zardari to declare source of income http://dawn.com/2013/02/10/imran-khan-asks-zardari-to-declare-source-of-income/ Imran-khan-demands-zardaris-resignation http://tribune.com.pk/story/494290/7-point-agenda-imran-khan-demands-zardaris-resignation/ Zardari-Nawaz coalition to be...
  9. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    میں احمد بھائی سے متفق ہوں سیاست کے صنم خانے میں ایستادہ بتوں کو گرانے کے لئے ان پر ہی وار کرنا ہوگا۔
  10. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    جناب مناظرے میں ذاتیات زیرِ بحث نہیں ہوتیں۔ پچھلی کارکردگی ہوتی ہے ۔ مسائل کے حل پر مذاکرہ ہوتا ہے ۔ مستقبل کی منصوبہ بندی کے لئے اپنا وژن پیش کیا جاتا ہے۔ آپ نے خو ہی جواب دے دیا کہ عمران پر تنقید کرنے کے لئے شریف برادران کے پاس کچھ نہیں ہے اس لئے مذاکرے کا کیا فائدہ تنقید کس بات کریں کہ اس...
  11. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    Imran Khan asks bombers to give 'new Pakistan' a chance http://www.geo.tv/GeoDetail.aspx?ID=98667 PTI's Imran Khan deplores attacks on polling offices http://www.geo.tv/GeoDetail.aspx?ID=98567 PTI to end system of tyranny: Imran Khan...
  12. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    امجد میانداد صاحب کے لئے PTI Chairman says his Party will introduce new system in which no powerful will be allowed to exploit the weak. Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaaf Imran Khan says if voted to power‚ his party will build a new Pakistan in which no powerful will be able to exploit the...
  13. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    احمد بھائی آپ نے بالکل درست نشاندہی کی ۔ ہم تو اعتراض نہیں کرتے نہ شور مچاتے ہیں۔
  14. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    جی ہاں نواز شریف اور جیسے روایتی سیاستدانوں کے خلاف سُننا چاہتی ہے جو عوامی مسائل کے حل میں ناکام رہے
  15. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    میں نے پہلے بھی لکھا کہ آپ پوری تقریر سُنا کریں۔ صرف اُس حصے کو حفظ نہ کر لیا کریں جو نواز شریف کے خلاف ہو۔ اور رہی بات نواز شریف کو ڈرپوک کہنے کی تو بالکل سچ کہا یہ بات تو نواز شریف کے سابقہ ادوار سے ثابت ہے ۔ پہلی بار ایک چھڑی کے اشارے پر مستعفی ہو گئے ۔ دوسری بار ملک چھوڑ گئے زرداری برائیوں...
  16. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    میں ایک عمومی بات کرتی ہوں یعنی کہ زیادہ تر لوگ۔ اب آپ اُس میں شامل نہیں ہیں تو اس سے زیادہ خوشی کی کیا بات ہو سکتی ہے کل میں ایک خواتین کی میٹنگ میں تھی جہاں میں نے یہی بات کی کہ اب زیادہ اپنی پالیسیوں پر زور دیا جائے۔ مگر مجھے بتایا گیا کہ عوام نواز شریف پر تنقید پسند کرتے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے...
  17. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    اُمید ہے کہ غیر جانبدار الیکشن کمیشن شریف برادران کی تلخ نوائی کا بھی نوٹس لے گا
  18. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    کپتان وہ ہی بول رہا ہے جو آپ کی عوام سُننا چاہتی ہے۔ سب مسائل کے حل کے ہوم ورک میں خوب محنت کے بعد انتخابی مہم پر نکلا ہے۔ ہر عوامی مسلے پر بات کرتا ہے چاہے وہ بجلی کا بحران ہو ۔ تھانہ کلچر ہو انصاف کی فراہمی ہو بے روزگاری ہو یا تعلیم کا فروغ ہو۔ مگر کیا کیجیے نواز شریف کے مداحین تقریر کا وہی...
  19. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    ایکا تو سب پاک صاف لوگوں سے نواز شریف صاحب کا ہوا ہے۔ پچھلے پانچ سال میں زرداری صاحب کے ساتھ ایکا تھا۔ اب ہر قسم کے لوٹوں، جعلی ڈگری والوں اور اربوں کے فراڈ کرنے والوں سے ایکا ہے
  20. زرقا مفتی

    مناظرہ ۔۔۔دعوت دینا عمران کا اور بھاگنا نواز کا (حسب عادت)

    سا جد صاحب آپ بھی پڑھ لیجیے مرچ مصالحے کے بغیر مشاہد اللہ خان کا جوابی خط
Top