نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    میں نے بھی کریڈٹ لینے کی بات کی ہے آغاز کرنے کی نہیں۔ ایران جیسی مشکلات کا ہمیں بھی سامنا تھا نواز شریف کی کوتاہ بینی کے سبب مگر اا ستمبر کے حادثے کی وجہ سے آپ کی مشکل آسان ہوئی
  2. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    میں اپنے تجربے کے حوالے سے بات کر رہی ہوں ۔ عدلیہ فوری انصاف فراہم کرنے میں تاحال کامیاب نہیں۔ میرے تجربے کو چھوڑ کر بھی بات کی جائے تو اصغر خان فیصلے پر عملدرآمد کیوں نہیں کروایا گیا۔ حدیبیہ پیپر ملز کیس کا فیصلہ ابتک کیوں نہیں ہوا۔ بیکری تشدد کیس میں کونسا انصاف ہوا۔
  3. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    شہباز شریف کا نیا نعرہ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں بجلی دو سال میں ختم کر دیں گے یعنی جو بجلی مل رہی ہے دو سال میں ختم کر دیں گے
  4. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    Punjab’s lost growth momentum um in 2011, or two per cent lower than the rest of Pakistan. The slowing regional growth has led to contraction in Punjab’s share in the national economy to 54.9 per cent in 2011 from 55.5 per cent in 2000 and 55.7 per cent in 2007. Punjab’s economy, according to...
  5. زرقا مفتی

    تصویری الیکشن مہم

  6. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    بیڈ گورنس کی ایک اور اعلیٰ مثال کہ ڈاکٹروں کا کوئی سروس کیڈر ہی موجود نہ تھا۔ 20 -20 سال کی نوکری کے بعد بمشکل ایک سکیل ترقی ہوا کرتی تھی۔ جبکہ افسر شاہی خود بخود پانچ سال بعد اگلے سکیل میں چلی جاتی ہے۔ یوں تو ہر ضلعے میں انگریز کے بنائے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال موجود ہیں ۔ مگر سہولیات کا...
  7. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2013-04-30&edition=LHR&id=321408_28311084
  8. زرقا مفتی

    لو کی دُعا مانگتے ہیں لوگ

    http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2013-04-30&edition=LHR&id=321408_28311084
  9. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    دانش سکولوں پر پیسہ کیوں برباد کیا گیا۔ چند ہزار بچوں سے امتیازی سلوک کس بنا پر ہے ۔ لاکھوں سکولوں کی ابتر حالت کی طرف کوئی توجہ نہیں۔ امتیاز کسی کارکردگی کی بنا پر ہوتا تو کوئی بات ہوتی اس سے بہتر تھا کہ اچھا رزلٹ دکھانے والے سکولوں کی حالت بدلی جاتی یا پرائمری اور سیکنڈری امتحانات میں نمایاں...
  10. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    صحت کے حوالے سے پنجاب حکومت کی کارکردگی مایوس کُن رہی ۔ ریسکیو 1122 کے فنڈز روکے گئے۔ پی آئی سی ہلاکتیں ، ٹائنو سیرپ ہلاکتیں، بچوںکی نرسری میں ہلاکتیں اور نوزائیدہ بچوں کا ہسپتال میں چوہوں کی خوراک بن جانا ایسے سیاہ کارنامے ہیں کہ جن کی مثال ملنا محال ہے
  11. زرقا مفتی

    تصویری الیکشن مہم

  12. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    نواز شریف اور اُن کے حمایتی عدلیہ بحالی کو اُن کا کارنامہ قرار دیتے ہیں مگر 30 نومبر 1997 کو سپریم کورٹ پر حملے کا ذکر تک نہیں کرتے کیوں؟؟؟ باقی کے پول وکی لیکس نے کھول دیئے ہیں Shahbaz was willing to have CJ removed after ‘face-saving’ restoration...
  13. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    2007 کی آل پارٹیز کانفرنس میں اس امر پر اتفاق ہوا تھا a) The formation of a caretaker government of national consensus, in consultation with the opposition parties to hold free, fair and honest elections. Its members will not contest the elections...
  14. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    میں نے یہ نہیں لکھا کہ یہ ایک شق تھی یہ ایک انڈر سٹینڈنگ تھی اس کے علاوہ یہ بھی کہ ایک دوسرے کے خلاف مقدمات نہیں کھولے جائیں گے
  15. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    جی آپ نے تو صبر کر لیا۔ مگر جن لوگوں نے اپنے عزیزوں کے علاج کے لئے باہر پیسا بھیجنا تھا یا اپنے کسی بچے کی فیس جمع کرانی تھی یا کسی نے تجارتی سودے کی ادائیگی کرنی تھی اُس کی مشکلات کا اندازہ آپ نہیں کر سکتے ۔ دوسرے اس طرح حکومت پر اعتماد بھی ختم ہو گیا اول تو دھماکے نمائشی تھے سب کو ہماری...
  16. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    پھر یہ صرف آپ ہی کا خیال ہے
  17. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    ۲۰۰۲ میں میثاقِ جمہوریت پر اتفاق رائے ہوا جس کا اہم ترین نکتہ یہ تھا کہ آئندہ حکومت بے نظیر کی ہوگی اور اسے پانچ سال مکمل کرنے دئیے جائیں گے اور اُس سے اگلی باری پانچ سال کے لئے نواز شریف کو ملے گی یہی تو وہ پکار پکار کر کہہ رہے ہیں کہ ہمیں ایک بار بھی پوری باری نہیں ملی ۔
  18. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    جی بالکل بجا صرف ایم ٹو کا بیس فیصد بنا کر ہر جلسے میں موٹر وے بنانے کا کریڈٹ لے رہے ہیں ۔ اور ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے میں تو اُن کا ایک فیصد بھی حصہ نہیں مگر صرف ہاٹ ٹیسٹ کرنے کے بل پر ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے حالانکہ گوہر ایوب ان کا پول کھول چکے ہیں کہ نواز شریف صاحب دھماکے کرنا نہیں چاہتے تھے...
  19. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    ن لیگ کی غلط ترجیحات سے ہمیشہ مجھے اختلاف رہا ہے ۔ جہاں جی ٹی روڈ موجود تھی وہاں موٹر وے کی ضرورت نہ تھی ٹریفک کا بہاؤ تیز کرنے کے لئے چند بائی پاس اور چند فلائی اوور بنانے کی ضرورت تھی ۔ جبکہ نواز شریف صاحب نے صرف یہی ایک موٹر وے بنائی ہم مانتے ہیں کہ موٹر وے کامنصوبہ نواز شریف کا خواب تھا...
  20. زرقا مفتی

    شیر کا نشان، روشن پاکستان

    بات صرف یہ ہے کہ ن لیگ اور اس کے حمایتی اختلافِ رائے برداشت نہیں کر سکتے
Top