نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے

    ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے
  2. چھوٹاغالبؔ

    شعر جو ضرب المثل بنے

    عدم چبھتی ہے قلب و جاں میں ستاروں کی روشنی اے چاند ڈوب جا کہ طبیعت اداس ہے
  3. چھوٹاغالبؔ

    علمی و ادبی لطائف

    پاکستان میں گلستانَ سعدیٌ کا کوئی بھی نسخہ چاہے وہ مترجم ہو یا غیر مترجم ۔ دیباچہ اور حواشی تو قاضی سجاد حسین صاحب کے ہی ملیں گے پس آپ کہیں سے بھی ملاحظہ فرما لیں، میں نے تو جب چھوٹا ہوتاتھا تب پڑھی تھی کریما سعدیٌ اور گلستان وغیرہ آپ کی صرف نحو کو دیکھتے ہوئے میرا نہیں خیال کہ آپ نے اب تک...
  4. چھوٹاغالبؔ

    اسلام کا چھٹا رکن

    شہ سرخی دیکھ کر اعتراض کرنے کی بجائے اگر اسے پورا پڑھنے کی زحمت کی ہوتی تو شاید مزید یہ کہ حضرت شیخ فرید الدین مسعود گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کا یہ مزاح تھا اور محبوب الہی حضرت نظام الدین اولیا رحمتہ اللہ علیہ نے یہ روایت کیا حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ حضرت گنج شکر ؒ کے خلیفہ ہیں اور حضرت گنج...
  5. چھوٹاغالبؔ

    اسلام کا چھٹا رکن

    اللہ والو کس طرف چل نکلے ہو؟ یہ پوسٹ طنز و مزاح کے زمرے میں ہے، صرف مرزا غالبؔ ، علامہ اقبال، یا میرؔ و سوداؔ کے ہی لطیفے نہیں ہوتے، اور اس میں صاف صاف لکھا بھی تھا کہ حضرت بابا صاحبؒ نے صرف مزاح اور شغل کے طور پر مولوی صاحب سے ایسا کہا اسلام میں صرف ڈنڈا اور تلوار ہی نہیں ہے، مزاح بھی کسی چیز...
  6. چھوٹاغالبؔ

    علمی و ادبی لطائف

    نور سسٹر ! آپ کا کہا سر آنکھوں پر مگر ٖمولاناحالیؔ کی "حیاتِ سعدیؒ" اور گلستانِ سعدیؒ کے دیباچے میں قاضی سجاد حسین صاحب کے الفاظ کے مطابق تو علامہ ابن جوزی صاحب شیخ سعدیؒ کے استاد تھے مدرسہ نظامیہ بغداد میں اللہ بہتر جانتا ہے،
  7. چھوٹاغالبؔ

    اسلام کا چھٹا رکن

    حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ فرماتے ہیں کہ اجودھن کے قریب ایک ملارہتا تھا، جو بابا فرید الدین گنج شکرؒ سے بلاوجہ عناد رکھتا تھااور ہر وقت ان کی مخالفت کرتا رہتا تھا۔ وہ اکثر بابا صاحبؒ کی مجلس میں بھی آیا کرتا تھااور حجت بازی کیا کرتا تھا ایک دن مولوی صاحب آئے تو بابا صاحبؒ نے پوچھا"مولوی صاحب...
  8. چھوٹاغالبؔ

    علمی و ادبی لطائف

    میر تقی میرؔ جب دلی کو چھوڑ کر لکھنؤ چلے تو ساری گاڑی کرایہ بھی پاس نہ تھا ناچار ایک شخص کے ساتھ شریک ہوگئے، تھوڑی دور آگے چل چل کر اس شخص نے کچھ بات کی۔ یہ اس کی طرف سے منہ پھیر کر بیٹھ رہے کچھ دیر کے بعد پھر اس نے بات کی ۔ میرؔ صاحب چیں بجبیں ہو کر بولے :۔ صاحب قبلہ! آپ نے کرایہ دیا ہے، بے شک...
  9. چھوٹاغالبؔ

    پاک فوج اب ٹیبلٹ کمپیوٹرز کے میدان میں

    ڈرون جس معاہدے کے تحت خون پی رہے ہیں وہ "پیں پیں پیں" کا توثیق شدہ ہے، اور اگر بے چارے خود سے کچھ کریں بھی تو "سید بادشاہ" چین میں بیٹھ کے اسے غیر آئینی قرار دے دیتے ہیں۔ نعیم لودھی کی برطرفی بھی تو آپ کے سامنے ہے تو وھیلے بیٹھنے سے بہتر ہے کچھ نہ کچھ کرتے رہیں
  10. چھوٹاغالبؔ

    پاکستان کے صوبوں کا تعارف

    :rollingonthefloor: پھر تو مجھے وہ گیت گنگنانا چاہیے "برے نصیب میرے۔۔۔۔۔ برے نصیب میرے۔۔۔۔۔"
  11. چھوٹاغالبؔ

    چلیں کوئی بات نہیں جناب وڈا غالبؔ فرماتے ہیں نہیں ہے نگار کو الفت نہ ہو، نگار تو ہے

    چلیں کوئی بات نہیں جناب وڈا غالبؔ فرماتے ہیں نہیں ہے نگار کو الفت نہ ہو، نگار تو ہے
  12. چھوٹاغالبؔ

    ابن انشا جلےتو جلاؤ گوری - ابن انشا

    چھا گئے او جناب چھا گئے او!!!!
  13. چھوٹاغالبؔ

    ابن انشا یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں! - ابن انشا

    اتنا خوبصورت انتخاب!!!! بہت بہت زبردست
  14. چھوٹاغالبؔ

    ابن انشا اک بار کہو تم میری ہو ۔ ابن انشاء

    لاجواب انتخاب ہے جناب آپ کا
  15. چھوٹاغالبؔ

    1 شکریہ برادرم کہنے کا اور 1 شکریہ صاحب نہ کہنے کا

    1 شکریہ برادرم کہنے کا اور 1 شکریہ صاحب نہ کہنے کا
  16. چھوٹاغالبؔ

    ویسے جناب وڈے استاد جی کا بھی ایک قلندرانہ فرمان ہے نا "صد جلوہ رو برو ہے، جو مژگاں اٹھائیے طاقت...

    ویسے جناب وڈے استاد جی کا بھی ایک قلندرانہ فرمان ہے نا "صد جلوہ رو برو ہے، جو مژگاں اٹھائیے طاقت کہاں ، کہ دید کا احساں اٹھائیے" ہاہاہاہاہاہا
  17. چھوٹاغالبؔ

    ضرور ہونگے مگر (پتا نہیں کس کا مصرعہ ہے) جو تجھ کو دیکھ چکا ہو وہ کسی اور کو کیا دیکھے

    ضرور ہونگے مگر (پتا نہیں کس کا مصرعہ ہے) جو تجھ کو دیکھ چکا ہو وہ کسی اور کو کیا دیکھے
  18. چھوٹاغالبؔ

    شکریہ سر اگر میں چھوٹا غالبؔ ہوں تو آپ بھی چھوٹ نواب مصطفےٰ خان شیفتہ صاحب ہیں محفل پر لے دے ایک...

    شکریہ سر اگر میں چھوٹا غالبؔ ہوں تو آپ بھی چھوٹ نواب مصطفےٰ خان شیفتہ صاحب ہیں محفل پر لے دے ایک آپ ہی ہیں جو مجھے منہ لگا لیتے ہیں شاد رہو آباد رہو
  19. چھوٹاغالبؔ

    پاکستان کے صوبوں کا تعارف

    قیصرانی کی خاطر میرا ضلع لودھراں ہے ، پنجاب کا سب سے چھوٹا ضلع (رقبے کے لحاظ سے تو ہے ہی اللہ آبادی کے لحاظ سے بھی چھوٹا ہی رکھے) پاکستان کا سب سے پر امن ضلع، قدرتی آفات سے بھی اور انسانی آفات (دہشت گردی وغیرہ) سے بھی محفوظ رہا ہے اب تک ، اللہ کرے ہمیشہ ایسا ہی پر امن رہے۔ یہاں کی مقامی زبان...
  20. چھوٹاغالبؔ

    ہاہاہاہاہا مگر دریچے کی کیا بنی؟ اب بھی کھلا ہے یا بند کر دیا؟

    ہاہاہاہاہا مگر دریچے کی کیا بنی؟ اب بھی کھلا ہے یا بند کر دیا؟
Top