نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    غالب وہ فراق اور وہ وصال کہاں

    وارث بھائی میں اگر غالبیات کے زمرے میں کچھ پوسٹ کرنا چاہوں تو کیسے کروں؟؟؟ شیخ سعدی ؒ فرما گئے ہیں بینی، کہ نابینا و چاہ است گر خاموش بنشینی ، گناہ است کھی کھی کھی کھی اب آپ کو میری رہنمائی کرنے پڑے گی دیکھئے شیخ سعدی ؒ سے بھی سفارش کروائی ہے
  2. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    وارث بھائی اگر آپ بے کیف ہو تو پھر مجھ جیسوں کا اللہ حافظ پیدا کہاں ہیں ایسے پراگندہ طبع لوگ افسوس تم کو میرؔ (وارث) سے صحبت نہیں رہی
  3. چھوٹاغالبؔ

    غالب وہ فراق اور وہ وصال کہاں

    جناب عالی! ویسے آپ نے دو لطیفے زبردستی غالبؔ سے منسوب کر رکھے ہیں ایک تو وہ نماز والا، اور ایک وہ کفن والا میں وہیں اعترض کا پرچم لہراتا مگر وہاں مجھے کہیں رپلائی کے لیے جگہ میسر نہ آئی لیکن سچ یہ ہے کہ آ پ سے مل کر حقیقت میں بہت اچھا لگا سچی مچی
  4. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    شکریہ برادر کلاں ذرہ نوازی کا آپ کی پوسٹس غالبیات میں دیکھ کر دل خوش ہوگیا اور آپ کے لیے ایک شعر الفاظ تو حالیؔ کے ہیں مگر جذبات میرے "بہت جی خوش ہوا حالیؔ (وارث) سے مل کر ابھی کچھ لوگ اچھے ہیں جہاں میں باقی
  5. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    جناب بڑے استاد جی کے ہوتے ہوئے مائیکرو کی کیا مجال جو دم مارے اپنا تو یہ حال ہے کہ رانجھا رانجھا کردے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. چھوٹاغالبؔ

    تعارف ہوگا کوئی ایسا بھی جو غالبؔ کو نہ جانے

    ویسے تو آپ اپنا تعارف باد بہار کی ہے پھر بھی اگر پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہے تو خدا کیلئے کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا چلیے بقلم خود یعنی بکلیدی تختہِ خود بتائے دیتے ہیں کیونکہ تاب لائے ہی بنے گی غالبؔ واقعہ سخت ہے اور جان عزیز فدوی کا نام تو سید اویس قرنی لکھا ہے نادرا کے جاری کردہ شناختی...
  7. چھوٹاغالبؔ

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    معذرت (غلط جگہ تعارف دینے کیلئے) مگر چونکہ میں ابھی اس ویب سائٹ پر نیا نمازی ہوں تو آپ کو ہی رہنمائی کا فریضہ ادا کرنا ہوگا اللہ آپ کو اس کا اجر دے گا فدوی کی دعا آپ کے ساتھ سچ کہوں تو ابھی یہاں خود کو "گواچی گاں" محسوس کر رہا ہوں
  8. چھوٹاغالبؔ

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    شکریہ جناب ویسے تو آپ اپنا تعارف باد بہار کی ہے پھر بھی اگر پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہے تو خدا کیلئے کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا چلیے بقلم خود یعنی بکلیدی تختہِ خود بتائے دیتے ہیں کیونکہ تاب لائے ہی بنے گی غالبؔ واقعہ سخت ہے اور جان عزیز فدوی کا نام تو سید اویس قرنی لکھا ہے نادرا کے جاری کردہ...
  9. چھوٹاغالبؔ

    غالب وہ فراق اور وہ وصال کہاں

    وہ فراق اور وہ وصال کہاں وہ شب و روز و ماہ و سال کہاں فرصت کاروبار شوق کسے ذوق نظارہ جمال کہاں دل تو دل وہ دماغ بھی نہ رہا شور سودائے خط وخال کہاں تھی وہ اک شخص کے تصور سے اب وہ رعنائی خیال کہاں ایسا آساں نہیں لہو رونا دل میں طاقت جگر میں حال کہاں ہم سے چھوٹا قمار خانہ عشق واں جو جاویں...
  10. چھوٹاغالبؔ

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    غالب ؔ کے الفاظ میں کہوں تو "غالبؔ اگر اس سفر میں مجھے ساتھ لے چلیں حج کا ثواب نذر کروں گا حضور کی!!!" اور اگر علامہ اقبال کے الفاظ میں کہوں "حاضر ہوں مدد کو ، کیڑا ہوں گرچہ ذرا سا "
Top