امداد لے لی ہے تو اس میں ایسی کیا بات ہوگئی ہے؟ امریکہ، یورپ سے لے رہے ہو تو بھارت کیا کاٹتا ہے؟ عجیب ہیں یار ہم بھی، ہمیں ہر عمل میں کیڑے نکالنے کی عادت کیوں ہے۔ جن کے منہ میں گھاس کا تنکہ بھی نہیں جارہا اگر ان کے لیے خود نہیں کچھ کرسکتے تو کسی کو بھی نہیں کرنے دیتے۔ آپ کو پتا ہے حکومت آئی ایم...