لیں جی ورڈ 2010 میں ایک غزل لکھی ہے شاکر صدیقی کی اور اسے جسٹی فائی بھی کیا ہے۔ ٹیبل ہی کام آیا ہے اس کام کے لیے۔ تاہم مشکل نہیں ہے یہ کام کرنا۔ بس پیسٹ کریں اور سیٹنگ کرلیں۔ جسٹی فائی سادہ کریں فورسڈ جسٹی فائی نہ کریں۔ اور شفٹ اینٹر ہی دبائیں ہر نئی لائن کے لیے ورنہ جسٹی فائی نہیں ہوگا۔ میں نے...
دیکھیں جی اگر ٹیبل لگا کر مسئلہ حل ہوجائے تو ایک صفحے کا مواد اگلے پر پیسٹ کریں، پچھلی عبارت اڑائیں اور نئی ٹائپ کرتے جائیں۔ آپ کا تو مسئلہ ہی حل ہوجائے گا تب۔
بالکل یہ مسئلہ موجود ہے۔ اس کا حل ٹیبل لگا کر شاید نکلے سکے۔ پہلے بھی کئی بار بحث ہوچکی ہے اس مسئلے پر۔ یہ نہ صرف ورڈ وغیرہ میں ہے بلکہ ویب پر پیج پر بھی یونیکوڈ ٹیکسٹ کو فورسڈ جسٹی فائی کرنا خاصا مشکل ہے۔
مولانا کے کہنے سے کیا ہوتا ہے جی، حدیث تو نہیں کہہ دی انھوں نے۔ فقیہہ صرف فتوی دے سکتا ہے جس کا مطلب ہوتا ہے رائے، اور یہ رائے اس کی اپنی عقل و علم کے مطابق ہوتی ہے۔ ہر کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں۔ چناچہ میں ہیلو نہ کہنے کے اس جواز کو نہیں مانتا۔
یہاں ایک بٹن ملے گا Right to Left Text Direction. اس کی وجہ سے انگریزی لکھنے سے بھی اردو کا حلیہ نہیں بگڑے گا اور انگریزی لفظ اردو میں ایڈجسٹ ہوجائے گا۔