خادمِ اعلیٰ کا فيصل آباد کی عوام کو تحفہ
نون لیگ کے غیرت مند کے ضدوں دیکھتے جاؤ، شرماتے جاؤ اور انجانے انجانی میں کراس لگاتے اور تھمب ڈاؤن کرتے جاؤ:LOL:
ہے فلک آستاں محمد کا
ہے ملک پاسباں محمد کا
چپ رہو اے مسبحان فلک
ہورہا ہے بیاں محمد کا
لوگ کہتے ہیں لامکاں جس کو
ہے وہیں تو مکاں محمد کا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
(میر مہدی مجروح دہلوی مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ)