آپ میں اور قادری صاحب میں فرق ہے۔
قادری صاحب ایک بڑے اچھے انسان ہیں۔اور آپ کی باتیں پڑھ کر یہ اندازہ ہوا ہے کہ آپ ان سے عمر میں چھوٹے اچھے انسان ہیں۔۔۔
۔۔قادری صاحب سے قطع نظر۔۔
آپ غدار ہوسکتے ہیں لیکن اول درجے کے محب وطن شہری غداری کرنے، لوگوں کا قتل عام کرنے، ہتھیار ڈالنے اور ملک کا ستیاناس...