محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا لقب رحمت للعالمین تھا۔ دونوں واقعات میں وہ نادانوں کو سمجھانے گئے تھے وہ کسی صورت بدلہ نہیں لے سکتے تھے۔
یہ تو ایسے ہی ہوا جیسے آپ کہیں کہ آپ نے ایک سالہ بچے کو گود کھلایا اور اس نے آپ کی گود گیلی کر دی اب آپ نے بدلہ نہیں لیا بلکہ معاف کر دیا ہے۔
ایک شخص نے آپ...
اللہ کا کہنا ہے کہ اگر بدلہ لے سکتے ہو تو لے لو مگر اتنا جتنا ظلم ہوا ہو اور معاف کرنا بہترین کام ہے۔
اگر میں کمزور ہوں تو بدلہ لے ہی نہیں سکتا اللہ سے رو کر شکوہ کیا اور سو گیا۔ اور اگر طاقت ور ہوں تو مجھ پر ظلم ہو نہیں سکتا۔
حضرت علی کے قول کا نادانی سے مطالعہ کر کے اس کی غلط تشریح کر دی...
مذہب عفو درگزر کا سبق دیتا ہے لیکن اس کی تشریح مسلمانوں نے غلط کی ہوئی ہے۔ جس قسم کی تشریح آپ کرتے ہیں وہ میرے نزدیک عفودرگزر نہیں بلکہ بزدلی ہے جسکا نام رحمدلی رکھ دیا ہوا ہے۔
مونث کہہ ڈالا۔ ہاہاہاہا ذرا بتانا ابھی تک کوئی ذاتی پیغام آیا ہے کہ نہیں۔ :twisted: :P
اور ماداؤں سے مار کھانا تمہارا شیوہ ہوتا ہو گا۔ میں ابھی معصوم بچہ اس لئے مار سے بھی بچہ ہوا ہوں۔
قدیر یہاں بہت سے لوگ پوسٹس پر پوسٹس کر رہے ہیں جو کہ محفل کے ریسورسز پر ایک بوجھ ہے۔ اور یہ ریسورسز کسی بھی وقت اپنے اختتام کو پہنچ سکتے ہیں۔
ایک اور پوسٹ سے لگا جیسے محفل پر اشتہار لگانے کا سوچا جا رہا ہے۔ لگانے پر اعتراض نہیں لیکن خیال آیا کے بچوں کی پوسٹس کہیں کسی کی جیب پر بوجھ تو نہیں بن...
ورڈ پریس پر بنانے کا کوئی فائدہ نہیں اس کے لئے پہلے بہت سی سروسز ہیں۔ میں قدیر کو تنگ تو کر رہا ہوں کہ وہ movabletype پر ہاتھ صاف کرے۔ اگر آپ اردو ویب کے ڈومین سے ہی movabletype کے ذریعے سروس آفر کریں تو محفل پر اتنی ساری انفارمیشن جو کہ کچرے کے ڈھیر کی صورت پڑی ہے کسی ٹھکانے لگ سکتی ہے۔
مجھے...
کتنا دکھ ہوا۔ :cry: میرا آئیڈیا کسی کے دماغ میں پہلے ہی آ گیا اور وہ اس پر عمل کرنے میں بھی بازی لے گیا۔ میری سستی :cry:
اردو ہوم کو سلام اس نے ایک اہم کام میں سبقت حاصل کر لی۔
آپ بات کو دہرانے پر مجبور کر دیتے ہیں کیونکہ آپ اس کو سنتے ہی نہیں نہ سمجھتے ہیں :twisted:
یقیناً ہر چیز کے قوائد و ضوابط ہوتے ہیں لیکن ان کا تعین کیسے ہو کہ وہ جائز ہیں یا ناجائز؟ دوسرے کیا پتہ انہی قوائد و ضوابط کی دھجیاں کوئی اڑائے اور پھر اس پر ڈھٹائی سے شرمندہ بھی نہ ہو الٹا لوگوں کو...
اگر آپکی یہی مرضی ہے تو منظور ہے۔ پیٹنے کی ذمہ داری میں لے لیتا ہوں کیوں کہ یہ کام بدتمیزی والا ہے۔ انشااللہ ایسا پیٹو گا کہ کیا پہلے کبھی پِٹے ہونگے۔ :twisted:
محفل میں بدتمیزوں کا داخلہ بند ہونے والا ہے :shock: مجھے محفل مل بیٹھنے کی جگہ سے زیادہ ایک اسکول لگتی ہے جسمیں ننھے منے دماغوں والے لحیم شحیم اور جسیم انسان جمع ہیں۔
آپ بچپن میں تھے اب نہیں سے تو ایسا لگتا ہے جیسے اب ڈر گئے ہوں۔ :P
اچھا آپ بھی کبھی بدتمیز رہے ہیں۔ :twisted: کس قیمتی متاع سے ہاتھ دھو بیٹھے کہ ایسے ہو گئے ہیں۔ کسی ممنوع جنس کا ذکر ہو تو ذرا احتیاط کیجئے گا۔
ویسے میں بدتمیزوں کی پرانی نسل سے تعلق نہیں رکھتا۔ میں جنریشن نیکسٹ کی قسم کا ہوں۔ ہماری بدتمیزی عقلمندوں کے لیے اشارے لیے پھرتی ہے اور نا سمجھو کے...
درخت لگانا شیطانی کا کام ہے :shock: درخت لگائیے کل کو بڑے کام آئے گا مثال کے طور پر آپ اپنے افکار نہیں تو کم از کم شعر ہی راو چلتے لوگوں کے لئیے آویزاں سکیں گے اور اگر شادی کا موڈ ہوا تو اسی کی لکڑی سے دیگیں پکوائی جا سکتی ہیں۔
پہلے آپ بدتمیزی کی تعریف کریں کہ بدتمیزی ہے کیا؟ کیا آپ کے ساتھ میرا رویہ بدتمیزی پر مشتمل ہے؟ یا اور کس بات پر اشارہ کیا جا رہا ہے۔ کھل کر بیان کریں ورنہ تو بات کرنے کا کوئی فائدہ نہ ہوا۔ اگر آپ کو یقین ہو کہ آپ جو کہہ رہے ہیں وہ صیح ہے تو کھل کر کہنے میں کچھ حرج نہیں۔