نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    اگر حال یہی تھا تو چاہے بلدیہ سے سرٹیفیکیٹ لائیں یا میونسپل کمیٹی سے کچھ نہیں ہو سکتا :twisted:
  2. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    میرا تو خیال ہے کہ وہ مسز ہو چکی ہیں تبھی آپ کا یہ حال ہے :P
  3. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    انتہائی باخبر ضرائع سے معلوم ہوا ہے کہ یہاں مردوں کے درمیان مِسوں کا ذکر اس وقت تک ممنوع ہے جب تک بچے بڑے نہیں ہو جاتے۔ :twisted: اللہ آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔‌ :P
  4. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    پہلے کہتے ہیں کہ دوسرے لوگوں کو شامل نہیں کرنا اور پھر پوچھتے بھی ہیں۔ ویسے اطلاعاً عرض ہے کہ میرے سبھی متاثرین کا آپ ساتھ دے رہے ہیں :P
  5. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر مظلوم کیسے ہو گیا۔ اس پر ابھی تو ظلم ہوا ہی نہیں :P
  6. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    لوٹا بن کر :shock: آپ تو سچ مچ قدیر کے ساتھی نکلے۔ خیر میں نے کب کس کو شامل کیا :twisted: میں نے کچھ الفاظ لکھے اب پڑھنے والے پر ہے کہ وہ اس کو کس طرح لیتا ہے۔
  7. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    بری بات مجھے تو بدتمیز کہہ لیتے تھے اب ان کو بھی کہنا شروع کر دیا۔ :twisted: :P دیکھ لینا احتیاط سے ذرا نہیں تو وہ سب ملک کر اجتماعی طور پر آپ پر پل پڑیں گے۔
  8. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    چلیں میں تو ہوں ہی بدتمیز آپ بتائیں اگر بات کا بتنگڑ بننے کا اتنا ڈر ہے تو آپ کس خوشی میں بتنگڑ بنانے والوں کے سنگ سنگ ہیں :P
  9. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    او ہو بڑی جلدی گھبرا گئے
  10. بدتمیز

    چند نئے سٹائل

    جب تک کسی تھریڈ میں ٹانگ نہ اڑائی جائے تب تک اس سے باخبر نہیں رہا جا رہا۔ یعنی کہ صفحے کے آخر میں دیا گیا لنک کہ اس موضوع سے باخبر رہئے کام نہیں کر رہا۔
  11. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    چلیں قدیر بونگیاں مارنے کی بجائے کچھ سوالوں کے جواب دیں۔ انسانوں میں کیسا محسوس کر رہے ہیں؟ جنگل میں درختوں پر لٹکنا تو بہت یاد آتا ہو گا یہ بتائیں بارش ہونے پر آپ دوسروں کے گھونسلے کیوں تباہ کرتے تھے۔ زندگی کا کوئی ایسا واقعہ جس پر بہت شرمندہ ہونا پڑا ہوا ہو۔ واقعے تبدیل کرتے جائیں اگر اس...
  12. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر شرم کرو۔ تمہیں گڑے مردے اکھاڑ کر زمین کی آبادی میں اضافہ نہیں کرنا چاہیے۔
  13. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    سچ مچ تم نے اپنے کام شروع کر دیے ہیں۔ کہاں کہا ہے ظفر نے ایسا کچھ؟
  14. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ظفر میں‌ اشاروں کنایوں میں‌کئی دفعہ کہا ہے کہ ضروری نہں کہ تمیز، بدتمیزی، اخلاق، نیکی، گناہ کے تصورات کے تعریف وہی ہو جو کہ لوگوں کی وضع کردہ ہے۔ میں اگر کسی کو مجبور کرونگا کہ وہ میرے سے بدتمیزی کرے تو یہ میرا غلط فعل ہے اس کا نہیں۔ میں اگر کسی کو مجبور کرونگا کہ اس کی بات کو توجہ نہ دوں اور...
  15. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    بلاشبہ میں غلط ہوں۔ اتنے سارے لوگ غلط رائے قائم نہیں کر سکتے۔
  16. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    اللہ نے انسان کو آدھا اختیار دیا اور آدھا رکھ لیا۔ یہاں دو باتیں متصادم ہوتی ہیں۔ ایک کیا واقعی ہم نے گناہ کیا یا نہیں؟ کیا پتہ جس کو ہم گناہ مان رہے ہوں وہ گناہ نہ ہو۔ دوسرے کیا پتہ ہمیں وہ گناہ نہ لگے اور دوسروں کو لگے۔ گناہ اور نیکی کی بحث‌ میں پڑنے کی بجائے اگر اس انسان کے عمل کی وضاحت کی...
  17. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    اپنے اپنے سوچنے کا انداز ہے۔ میں کبھی بھی کسی کو اپنے سے متفق کرنے کی کوشش نہیں کرتا۔ آپ اپنی بات کو generalize نہیں کر سکتے۔ جس کا دل اللہ کا مسکن ہو گا وہی آپکی بیان کردہ صورت پر پورا اترتا ہے دوسروں کے لئے آپ کو دوسری طرح دیکھنا پڑتا ہے۔ جیسے بہت سے لوگ جنکا دل اللہ کا مسکن نہیں بھی بہت اچھے...
  18. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    معاشرے پر depend کرتا ہے کہ اس کے نزدیک بدتمیزی کی تعریف کیا ہے؟ کیا پتہ جس کو آپ بدتمیزی سمجھتے ہوں وہ بدتمیزی نہ ہو۔ دوسرے ہو سکتا ہے کہ آپ نے ڈرامے کا وہی حصہ دیکھا ہو جہاں بدتمیزی ہوئی ہو اس سے پہلے کا حصہ آپ کی نظروں سے اوجھل ہو۔ جلدی رائے کام کرنا بےوقوفی ہوتی ہے۔ اور بےوقوفی بدتمیزی سے...
  19. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    دل اکثر گمراہ کرنے کے کام آتا ہے۔ دل کا کام کچھ اور ہے۔ دیکھنا نظر سے ہوتا ہے اور سوچنا دماغ سے اس کے علاوہ باطن کی آنکھ سے دیکھ کر معاملہ پرکھنا چاہئے۔ عام طور پر لوگ ایسی غلطی نہیں کرتے اور پھر ناراض ہوتے ہیں اور ان جیسے دوسرے اس پر احتجاج کرتے پائے جاتے ہیں۔
  20. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    دیکھنے کے لئے اتنی محنت نہ کریں آنکھوں پر برا اثر پڑے گا ویسے بھی مقام کا فرق ہے۔ آپ کو کچھ نظر آئے گا اور کسی اور کو کچھ۔
Top