نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    1400 سال ایک طویل عرصہ ہے۔ لوگوں کے خیال میں اتنی دیر میں کوئی چیز نئے دور کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ نہیں رہ سکتی۔ اس لئے اس میں جدت تلاش کی جاتی ہے۔ میں نئے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں رہ سکا۔ دوسرے 1400 کسی بات کی غلط تشریح کے لئے ایک اچھا خاصہ لمبا عرصہ ہے۔ لہذا میں لوگوں کی مرضی کے مطابق...
  2. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    سیدھی راہ کا تعین کون کرے گا؟ ہم یا معاشرہ؟ کیا پتہ آوے کا آوہ بگڑا ہوا ہو اور ہم صیح ہوں اور کیا پتہ میں انتہائی غلط ہوں اور باقی سب نیکو کار۔ یہاں ہر بندہ خود کو درست مانتا ہے اور دوسرے کو نصیحت کے درپے رہتا ہے۔ اس صورت سے بچنا چاہئے۔ اگر کوئی چیز کسی کو نقصان نہیں دے رہی تو اس پر چڑھ دوڑنے...
  3. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہاہاہا نہیں کسی چیز پر برا منانے کے لئے دماغ کی اشد ضرورت ہوتی ہے وہ میرے پاس نہیں۔ لہذا برا منانے سے میں قاصر ہوں ویسے جب برا مناتا ہوں تو پھر بتا بھی دیتا ہوں :twisted: :P قدیر کے نام کے ساتھ میرا نام دشمنوں کی سازش ہے یہ قدیر کو بدنام کرنے کے لئے ایک حربہ ہے۔ (سیاسی بیان)
  4. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    اتنا سوچ کر بھی کیا تک بندی کی ہے۔ گمراہ کو گمراہ کرنے کی غلطی ہمارے معاشرے میں عبث ہے بھائی میرے۔ یہاں گمراہ خود کو پاک صاف اور ان کی نشاندہی کرنے والے بدتمیز کہلاتے ہیں۔ بڑے بڑوں کی عقل پر پردے پڑ گئے تو قدیر تو ابھی بہت چھوٹا ہے۔
  5. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    آپ تو بڑے نا سمجھ نکلے۔ یہی تو کہہ رہا ہوں کہ بدتمیز نے کیا بدتمیزی کی ہے :P میرا نہ سہی کسی اور کا ہی بتا دیں یہاں پر بھی آپ غلط ہیں۔ کئی جگہیں ایسی ہیں جہاں قدیر موجود ہے لیکن میں نے وہاں کچھ نہیں لکھا لہذا وہاں میرا نام بھی نہیں ہے۔ :twisted:
  6. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    کھل کر کچھ بھی بیان کرنے کی غلطی مت کرنا۔ یہاں عاقل اور بالغ ہونے کے ساتھ ساتھ کم فہم اور ناقص عقل کے مالک بھی آزادانہ گھوم پھر رہے ہیں۔ تمہیں نقص امن عامہ کے جرم کا مرتکب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ :P ہاہہاہا آنکھوں پر رومال۔ شرفأ عمومً منہ پر رومال رکھنے کے حق میں ہوتے ہیں :twisted...
  7. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ظفر جب کوئی آپکا انٹرویو کرے تو آپ سے یہ ضرور پوچھے کہ بدتمیز نے آپ سے بدتمیزی کیا کی ہے جسکا آپ اتنا کہتے رہتے ہیں :twisted: :P
  8. بدتمیز

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    1: ان کا تعلق سیاست سے ہے؟ 2: یہ بنگلہ دیش بننے سے پہلے دار فانی سے کوچ کر گئےیا بعد میں جان چھوڑی؟
  9. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    اگر کالج کے سامنے سے گزریں تو کیسے گزرتے ہیں (نوٹ کالج کے ساتھ مذکر مونث لگانے پر پابندی ہے حتیٰ کہ سمجھدار لگنے والے بھی اس بات پر گڑبڑا گئے ہیں۔) کالج کے سامنے سے گزرتے ہیں یا نیا روٹ منتخب کر لیتے ہیں۔ ضروری نوٹ کے لئے اوپر دیکھیں۔ ارے وہاں نہیں جہاں آپ نے کل جانا ہے صفحہ پر اوپر۔ بائیک سے...
  10. بدتمیز

    باطل قیامت پی ڈی ایف

    علی ہو سکے تو اگلی دفعہ 2 سے زیادہ چیپٹر سکین کر کے بھیجو کیوں کہ میرا ویک اینڈ 2 دنوں کا ضائع ہو جاتا ہے کیونکہ آپ اتوار کو بھیجتے ہیں۔ یا ایسا کریں کہ میرے ختم کرنے کے انتظار میں نہ رہیں اور ساتھ ساتھ کر کے فائلز بھیجتے رہیں اس طرح وقت ضائع نہیں ہو گا۔
  11. بدتمیز

    باطل قیامت

    "ہاں اور کیا۔ ان کے جملے پر تو صرف جھڑکیاں مل سکتی ہیں۔" آفتاب نے شوخ آواز میں کہا۔ "تم اپنے جملے کو سنبھال کر رکھو۔" فاروق نے اسے گھورا۔ "باتیں کر کے بھی ہم وقت ہی ضائع کریں گے۔" انسپکٹر کامران مرزا نے گویا خبردار کیا۔ "اوہ ہاں! یہ بھی ٹھیک ہے۔" خان رحمان بولے۔ "بس تو پھر۔ اب کوئی نہیں بولے...
  12. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ایک معصوم بچے کے ساتھ اتنی عالمانہ گفتگو :shock:
  13. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    مجھ میں ایک اچھا انسان ہے :shock: ہاہاہا میں آپ کو بوری لگتا ہوں جس کے اندر کوئی انسان چھپا بیٹھا ہے۔ جو شاید ایک بچہ ہے :shock: بھائی میرے بچہ ہونے کا دعویٰ تو مجھے ہے۔ :P
  14. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    بڑوں کو یہی بات لے کر ڈوب گئی۔ کہ عقل کی بات انہی کے لئے وقف ہے۔ جتنے بڑے بےوقوفیاں مارتے ہیں اتنے کوئی نہیں۔ اوپر سے ان کی غلط فہمی کی وہ بڑے عقل مند ہیں۔ مجھے پوچھنے سے کچھ نہیں ہوتا۔ میں ضرور پوچھتا ہوں لیکن آگے سے ہر کوئی مہا بےوقوف ہی نکلتا ہے جسکا کہنا ہوتا ہے کہ بس چپ۔ :P
  15. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    اسمیں حیران ہونے والی کیا بات ہے؟ :P اور قدیر پر شک کر رہے ہیں سوال تو آپ دونوں سے کیا تھا اس کا مطلب آپ کی تھیوری کے مطابق آپ پر بھی میں نے شک کیا :P میں نے کب کہا کہ میں کچھ نہیں سمجھتا :P اور جی نہیں سمجھانے کی کوشش بھی مت کیجئے گا نہیں تو یہاں کوئی کہیں سے آ جائے گا۔ :P
  16. بدتمیز

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    زبردست قدیر، میرے ذہن میں بالکل یہی آئیڈیا تھا۔ مجھے یہاں موجود پروگرامرز کے بارے میں ککھ علم نہیں۔ اگر کسی کی نظر سے یہ تحریر گزرے تو وہی بتا سکتا ہے۔ ڈکشنری کوئی ایک نہیں اور نہ ہی کوئی ایک ایسی سٹینڈرڈ ڈکشنری ہے جسمیں تمام الفاظ کا احاطہ کیا گیا ہو اور جو ہر کسی کے پاس ہو اور میرے جیسے ویلے...
  17. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    انا للہ وانا علیہ راجعون۔ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ ہاہاہا شک مجھے تو یقین ہے :P :P :P ہاہاہاہا ویسے شک کو ختم کریں یا یقین میں بدلیں یہ تو آپ کو پتہ ہو گا۔ مجھے کیا پتہ ہو، میں تو معصوم بچہ۔ آپ کو نہ جانے کس بدتمیزی کے خیال سے ابھی تک فرصت نہیں۔ آپ دونوں کو...
  18. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    واقعی قدیر ایک گندی مچھلی سارے تالاب کو گندا کرتی ہے۔ کچھ مچھلیاں چھپ کر اور کچھ کھلے عام۔ یہاں تم سے ایک سوال کرتا ہوں مردانگی کی تعریف لاہور سے ملتان تک تو شائد ایک ہی ہو لیکن پھر بھی تم مردانگی کی ذرا تعریف تو کرنا اور آگے کے بارے میں ظفر بتائیں گے تو جی ظفر ہم ہمہ تن خرگوش ہیں۔ اوہو ظفر...
  19. بدتمیز

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    ہمم یعنی محفل پر اشتہارات آنے لگے ہیں۔ یونیکوڈ اردو والے صفحوں پر نہیں آتے۔ تصویری اردو والے صفحوں پر دو وجوہات سے ہو سکتا ہے یا تو ان کے پیج ویو کی تعداد اتنی زیادہ ہو کہ گوگل اشتہارات دینے پر رضامند ہو یا وہاں انگلش کے کچھ الفاظ بھی لکھے ہوں یا پھر گوگل صرف کوڈ پڑھ کر ہی اشتہارات دیکھا دیتا ہو۔
Top