نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    کچھ عجیب و غریب تصاویر

    اس بیچارے کی ساری بہنیں ہی بہنیں ہیں۔ بڑی بہنیں، چھوٹی بہنیں۔ یہ اکیلا ہی ہے اور بہنوں میں پلا ہے۔ پہلے تو یہ خود کو "آتی ہوں، جاتی ہوں، کرتی ہوں" کہتا تھا۔ اب ٹھیک ہو گیا ہے۔ یہ کوئی عام دلہن نہیں، یہ ملکہ شراوت ہے۔۔۔:grin:
  2. شہزاد وحید

    رات کی خوبصورتی

    یہ رات کی تو نہیں، شہروں کی خوبصورتی ہے۔ BELGIUM کا bruges شہر بھی بہت خوبصورت ہے۔
  3. شہزاد وحید

    افغانستان

    میں ابھی کابل ایکسپریس فلم دیکھنے لگا ہوں۔ اس میں شروع میں کچھ ایسے ہی سین ہیں۔
  4. شہزاد وحید

    روٹی/چپاتی فیکٹری

    نہیں گرام کے حساب سے تو نہیں لیکن لاسٹ ٹائم میں نے کھایا تھا تو 95 روپے کی بڑی پلیٹ تھی۔
  5. شہزاد وحید

    روٹی/چپاتی فیکٹری

    یہ کون سے زمانے کی بات کر رہے ہو جناب۔ یہاں رات کو اکثر لائٹ نہیں ہوتی۔ تو میں بعض اوقات سڑک پر چلا جاتا ہوں۔ رات کے 3 بجے بھی فل بٹہ فل رونق ہوتی ہے۔ سڑک پر 5 تو دکانیں صرف تکہ کباب کی ہیں وہ تو صبح نماز ٹائم بند ہوتی ہے۔
  6. شہزاد وحید

    روٹی/چپاتی فیکٹری

    یار ویسے گوجرانولہ کے لوگ کھانے کے معاملے میں بڑے کھلے دل کے ہیں۔ اور دنیا کی ہر چیز میں رعایت کروائیں گے، لڑ لڑ کے کروائے گے۔ لیکن کھانے پینے کی دکان والا منہ اڈ کے جتنے مرضی پیسے مانگ لیں، پورے پیسے دینے ہیں اس کو۔ میں خود جب کبھی شرٹ یا پینٹ لینے جاؤں تو 760 والی شرٹ 300 کی کروا لینی ہے لیکن...
Top