اندھا دھند تیز چلانا جسے پنجابی میں انے واں ورتنا کہتے ہیں وہ کام کبھی نہیں کیا۔ نہ ہی کبھی بائیک آؤٹ آف کنٹرول ہونے دی ہے۔ اور شہر کے اندر اور گلی مہلوں میں تو کبھی تیز نہیں چلائی۔ اب روڈ بڑا ہو، جو ایک شہر سے دوسرے شہر جا رہا ہو، اور اس پر بڑی ٹریفک چل رہی ہو تو تیز چلانا ایک طرح کی مجبوری...