نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ آپ کو جلد شفایاب کرے آمین۔
  2. جیہ

    غالب کی غزل کا پنجابی ترجمہ

    غالب کی بھتیجی کو پنجابی نہیں آتی :) محمد خلیل الرحمٰن انکل جی! زبردست ۔ میرا مطالبہ ہے کہ آپ سنجیدگی سے مزاحیہ شاعری کی طرف توجہ فرمائیں۔ ویسے اس ترجمے کو آپ نے بلا وجہ ہی مزاحیہ زمرے میں رکھا ہے یہ تو ایک سنجیدہ کلام کا سنجیدہ ترجمہ ہے ۔ خدا کرے زور قلم اور زیادہ
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں سب؟
  4. جیہ

    جنوب مغربی امریکہ

    ویلکم بیک زیک
  5. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چہ خوب۔۔۔ پشتو محاورہ ہے ایک آدمی بھوک سے مر رہا ہے اور دوسرا اس کے تکیے کے نیچے پراٹھے ڈھونڈ رہا ہے
  6. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تھوڑی دیر کے لئے گئی تھی۔ شاید آپ نے اوپر کے مراسلے غور سے نہیں پڑھے
  7. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہتر ہے۔ اب نہیں مانگوں گی
  8. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر بھڑاس تو نہیں نکال رہی
  9. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وضاحت؟
  10. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روشن خیالی آپ کے آڑے آرہی آپ کی ورنہ شرم و حیا مردوں کے لئے ویسے باعث رحمت جیسے خواتین کے لئے
  11. جیہ

    ؟؟؟

    ؟؟؟
  12. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محنت میں عظمت ہے
  13. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژولیدہ ذہنی نظر آ رہی ہے آپ کے اس طرز بیان میں۔ ان باتوں سے ہم اپنی شرم و حیا نہیں چھوڑ سکتے
  14. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گہرا زخم اکثر ناسور بن جاتا ہے
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم۔ ہمہ نا امیدی، ہمہ بد گمانی میں دل ہوں فریبِ وفا خوردگاں کا
  16. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرم اور حیا عورت کی زیور ہے
  17. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبولیت کی گھڑی کب آتی ہے یہ معلوم نہیں تو دعا ہر وقت کرنی چاہئے
  18. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت آدمی کو بے غیرت بنا دیتی ہے
  19. جیہ

    بس یوں ہی

    بس یوں ہی
  20. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حق ہوووو۔۔۔۔ ہم جلال میں ہیں ۔ بولو بچا کیا کہتی ہے
Top