نتائج تلاش

  1. جیہ

    بتائیں؟

    سر آنکھوں پر۔ مگر اب تو سیزن ختم ہو گیا ہے اگلے جون میں ان شاء اللہ :)
  2. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم یا اہل محفل
  3. جیہ

    بتائیں؟

    شفتالو سوات کا سب سے بڑا منافع بخش پھل ہے۔ یہاں سیزن میں 8 قسم کے فصلیں آتیں ہیں جسے بالترتیب ایک نمبر، دو نمبر ۔۔۔۔ آٹھ نمبر کا شفتالو گہتے ہیں۔ 2، 3 اور آٹھ نمبر کے شفتالو سب سے زیادہ لذیذ ہوتے ہیں۔ بہت سے کرم فرما دوست ہمیں شفتالو کی پیٹیاں تحفتا بھیتے ہیں۔ بازار سے خریدنے کی نوبت نہیں آتی :)
  4. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر چائے اور رات کے وقت مجھے تو زہر لگتا ہے۔
  5. جیہ

    اوہ ساری انکل جی۔ مجھے ربط دیں اپنی کاوشوں کا :)

    اوہ ساری انکل جی۔ مجھے ربط دیں اپنی کاوشوں کا :)
  6. جیہ

    تازہ دم

    تازہ دم
  7. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری ہونے والی ہے شاید یہاں۔ آسمان پر گہرے بادل چھائے ہیں
  8. جیہ

    مبارکباد نایاب بھائی سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ ان شاء اللہ یہیں میں آپ کو 75 ویں سالگرہ پر مبارک باد دوں گی
  9. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    الراشی والمرتشی کلا ہما فی النار :) :) :)
  10. جیہ

    چلیں باتوں میں بہلائے کبھی آئے

    ٹیگ کرنے کے لئے رکن کے نام سے پہلے @ لگائیں جیسے کہ @ابن رضا
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ہائے میری سدا کی کاہلی۔ کوشش کروں گی
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ملتے ہیں عصر کی نماز کے بعد
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    حسب معمول بمعہ :) :) :)
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بہت آسان۔ توے پر بینگن کے سلائس اور سلائس کے اوپر ثابت خشک دھنیا ڈال کر تیل میں فرائی کرتی ہوں۔ واللہ کیا ذائقہ ہوتا ہے۔ کبھی کبھی ساتھ میں آلو کے چپس بھی فرائی ڈالتی ہوں
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام
  16. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اس مراسلے کے تانے بانے اس دھاگے سے ملتے ہیں
  17. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    مثلا بینگن :)
  18. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناء۔ آپ مردوں کو کیا معلوم کہ گھر کے کتنے کسم ہوتے ہیں آپ لوگوں نے تو گھر کو ہوٹل سمجھ رکھا ہے۔ صبح نکلے شام کو آئے کھانا کھا لیا سولئے اور صبح پھر۔۔۔۔ ہم سے پوچھیں ہم پہ کیا گزرتی ہے سارا دن
  19. جیہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین نشانے پہ تیر مارا ہے مگر بینگن کے صرتف دو نوالے ہی کھائے تھے :)
  20. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آج کچن میں قید ہونے کا دوسرا دن ہے اوپر سے مشین کی گھڑ گھڑ
Top