تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم تو پہلے قتل کر چکے ہیں طوطے کو۔ در اصل اس طوطے میں ایک جن کی جان تھی۔ ساتھ میں جن کا بھی تمت بالخیر ہو گیا ہے
جیہ
Post #672
ستمبر 18، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
و وہ کیا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیہ
Post #590
ستمبر 18، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
الحمد للہ ۔ سب طرح کی خیریت ہے۔ مرمت کا کام ابھی جاری ہے :) مگر ہم قید سے چھوٹ گئے ہیں
جیہ
Post #36,122
ستمبر 18، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہم یہاں ہیں جناب والا السلام علیکم
جیہ
Post #36,116
ستمبر 18، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
ہممم ہم ٹھیک ہیں۔ عبد اللہ بھی ٹھیک ہے۔ آج کل شرارتیں نہیں کر رہا۔ ڈینگی سے ڈرا رکھا ہے :)
جیہ
Post #1,274
ستمبر 16، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
ارے آپ کا یہ مراسلہ اب دیکھا سید بھائی۔ میں تو روز آتی ہوں
جیہ
Post #1,272
ستمبر 16، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
فکر معاش نے غالب دبلا کر دیا ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام تھے :)
جیہ
Post #1,271
ستمبر 16، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
کہاں تھے آپ اتنے دنوں؟
جیہ
Post #1,269
ستمبر 16، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بھائی صاحب طوطا قتل ہو چکا ہے۔ آپ بہانے نہ بنائیں
جیہ
Post #635
ستمبر 15، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذو معنی باتیں تو نہیں۔ صاف صاف کہہ رہے ہیں کہ وہ مولوی نہیں
جیہ
Post #466
ستمبر 15، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جناب والا! یہ ہوٹل نہیں
جیہ
Post #631
ستمبر 15، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حرام ہو چکی ہیں نیندیں :( نیند نہ ہو تو خواب کیسا
جیہ
Post #629
ستمبر 15، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر حلوہ بھی برا نہیں ۔ مولویوں کی پسندیدہ ڈش ہے
جیہ
Post #463
ستمبر 15، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دن میں تارے نہ دکھا دوں تو کہنا :)
جیہ
Post #627
ستمبر 15، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رہنے دیں ڑ کو۔
جیہ
Post #624
ستمبر 15، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زیادہ ژالہ باری تو آج صبح یہاں ہوئی ہے سوات میں
جیہ
Post #622
ستمبر 15، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سر جی آپ کہاں کی بات کہاں لے بیٹھے؟
جیہ
Post #620
ستمبر 15، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صرف طوطا ہی نہیں اور بھی چیزیں ہیں
جیہ
Post #618
ستمبر 15، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طلسم ہے یہ کرکٹ بھی سبھی کو دیوانہ بنا دیا ہے
جیہ
Post #616
ستمبر 15، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عنقریب مصباح بھی غرق ہونے والا ہے:)
جیہ
Post #614
ستمبر 15، 2013
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top