بھائیوں اور جہازوں۔۔۔ میں گو کہ بہت پہنچا ہوا تو نہیں ہوں مگر جہان بھی پہنچ جاؤں وہاں سے سب کہیں اور پہنچ جاتے ہیں۔۔۔ (یاد رہے میں وہ نہیں ہوں کہ جس کے دم سے یہ کوچہ آباد ہوا تھا۔۔۔۔۔۔یعنی وہی ؛)۔۔۔ نہیں سمجھے؟؟؟؟)۔۔۔۔۔۔ خیر تو کوئی میری ارادت میں آنا چاہے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں۔۔۔ ہاں شراب و...