ابے یار عمران بھائی۔۔۔۔ ترقی ہو کہاں رہی ہے؟ بجلی ہے نہ گیس ہے نہ پانی ہے۔۔۔ جو بھی ترقی ہو رہی ہوگی وہ حکمرانوں کے لیے ان کی جیبوں میں جارہی ہوگی ہمیں تو کچھ نہیں مل رہا۔۔۔ نہ ہی ہمارے لیے اچھی سڑکیں ہیں، نہ ہمارے لیے سڑک کا ٹریفک تمیز کے دائرے میں آتا ہے۔۔۔جب کہ "وہ" جو گزرتے ہیں تو وقت کی...