جناب میری ناقص رائے یہ ہے کہ "خندہ" بجائے "خنداں" آ ہی نہیں سکتا! "خندہ" مصدر ہے "ہنسنا"، اور "خنداں" صفت ہے "ہنستا ہوا"۔ لہٰذا کیوں کر ہم خندہ کو بجائے خنداں باندھ سکتے ہیں؟؟ میرے خیال سے خنداں کو رہنے دیں اور خیرہ کو حیراں کر دیجیے! ویسے بھی خیرہ کی ہ الف پڑھی جا رہی ہے۔ (اسے اگر اصلاح تصور...