نتائج تلاش

  1. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپ کو بھی عید مبارک
  2. ص

    عید مبارک

    عید مبارک
  3. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واہ آپ کب سے شاعر ہو گئے ؟
  4. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بے دلی سے کہاں ہاتھ آتے ہیں ہم دل لگا کر ہمیں ڈھونڈتا کون ہے
  5. ص

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    o_O:cautious: اف خدا یا یہ کیا مطلب نکال لیا آپ نے محترم
  6. ص

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    سب سے پہلی بات آپ کا احترام کرتی ہوں اور آپ کے کمنٹس کو میں نے ہرگز " گرا ہوا " نہیں کہا دوسری بات یہ کہ میں بہت سٹرونگلی یہ محسوس کرتی ہوں کہ صاحب دھاگہ صرف انہی سرگرمیوں میں ملوث ہیں اسی لیے میرا موقف ایسے لوگوں کے لیے بہت صاف ہے
  7. ص

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    حیران ہوں آپ کی طرف سے یہ سب دیکھ کر ذیشان نے ایسا کچھ نہیں کہا کہ وہ اس سب کے مستحق ٹھہرائے گئے
  8. ص

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    ذیشان کو میں نے کبھی کسی کے ساتھ بدتمیزی کرتے نہیں دیکھا یہاں آپ زیادتی کر رہے ہیں
  9. ص

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    جاہل اس لیے کہ تحقیق نہیں کی کاپی پیسٹ کو ہی ایمان بنا رکھا ہے شیطانیت اس لیے کہ اس پوسٹ کا مقصد صرف شرپسندی تھا فکر مندی بنتی ہے آپ بھی کیا کریں کیونکہ فکر کیے بغیر اسے متنازعہ کردار بنا دیا صرف پروپیگنڈے کی بدولت
  10. ص

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    معاف کیجئے گا میں کبھی آپ کی سیاسی اور مذہبی ترجیحات کا تعین نہیں کر پائی مجھے ہمیشہ آپ کے کمنٹس گرے لگتے ہیں جہاں کسی بھی سمت کا تعین کرنا بہت مشکل ہے رہی طالبانی سوچ کی بات تو وہ جبری انداز میں منواتے ہیں اس طرح بحث نہیں کرتے یا تو سر نہیں یا بات نہیں تو پھر آپ کو طالبانی انداز کیا نظر آیا ؟...
  11. ص

    محفل پر زوم ان اور زوم آؤٹ کی الجھن

    یہی کیا تھا مگر نتیجہ وہی
  12. ص

    محفل پر زوم ان اور زوم آؤٹ کی الجھن

    صرف اتنی دیر کے چمپیئن جب تک مجھے پوری سکرین نطر نہ آجائے :)
  13. ص

    محفل پر زوم ان اور زوم آؤٹ کی الجھن

    سعود بھائی منصور کینڈی کرش کے چیمپیئن بن گئے صرف اس وجہ سے کہ میں پوری سکرین نہیں دیکھ پائی :(
  14. ص

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    جی دیکھا تھا
  15. ص

    داعش نے موصل میں حضرت یونس علیہ السلام کے مزار کو مسمار کر دیا

    سنا ہے خلافت سنبھالنے سے پہلے معزز خلیفہ نے چار ہزار ڈالر کی گھڑی بھی خریدی ہے
  16. ص

    سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین اور ملالہ

    ویسے اسے جہالت نہیں " شیطانیت " کہتے ہیں جس قوم میں انسانیت کی فلاح کے لیے کام کرنے والے ڈاکٹر کو اسکے مذہبی عقائد کی آڑ میں موت کے گھاٹ اتار دیا جائے جہاں دوسرے مسلمانون کے خون سے اپنے ہاتھ رنگنا جہاد اور اقلیتوں کی عبادت گاہوں پر حملے عین اسلام ہو وہاں پڑھائی لکھائی کی کیا گنجائش ؟ چونکہ...
  17. ص

    سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات مکمل

    ابوو آل سب جانتے ہیں کہ خواہ ساری قوم پر ہی گولیاں کیوں نہ چلوا دیں یہاں کوئی پکڑ نہیں ہے کسی پر کوئی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی کوئی کونسیکونیس نہیں ہے ایسے حادثات کے بعد
  18. ص

    سانحہ ماڈل ٹاون کی تحقیقات مکمل

    کسی بھی باشعور انسان کے لیے ان سوالات کے جواب مشکل نہیں ہیں مگر ان کرپٹ حکمرانوں کو آگے لانے والے اور سپورٹ کرنے والے کرپٹ حواریوں کے بےشعور ذہن ایسی باتیں نہیں سمجھتے
  19. ص

    محفل کی بارہ دری

    جان تو تب جایے گی جب نور کی جگہ نورا نکل آئے گا :)
Top