نتائج تلاش

  1. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپ اتنے ہرے بھرے کیسے ہوگئے ؟
  2. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپ کیا نیند میں باتیں کر رہے ہیں ؟
  3. ص

    محفل کی بارہ دری

    گڈ ایوننگ
  4. ص

    سائباں تلے جھلستی زمیں ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    کچھ سوالات اٹھتے ہیں کہانی پڑھ کر مگر پوچھوں گی نہیں :) زرقا مفتی کی بات سے متفق ہوں پس پردہ عوامل کا بھی ذکر ہو جاتا تو تشنگی نہ رہتی
  5. ص

    قاصر حسینؓ خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے

    سبحان اللہ حسینؓ خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے
  6. ص

    افسانے کی تعریف؟

    یہ لغوی معنی ہیں اصطلاحی معنی میں حقیقی کہانی کو افسانہ کہا جاتا ہے
  7. ص

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    وہ بھی ان کے لیے جو پیدائشی بےنیاز ہیں
  8. ص

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    آپ کتنے سوال کرتے ہیں ؟ :sneaky:
  9. ص

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    جائن دا کلب :) جو لوگ یہ نہیں کر سکتے ان کے تمام پیغامات طنزیہ قرار پاتے ہیں
  10. ص

    افسانے کی تعریف؟

    انٹر نیٹ پر کسی فہیم پٹیل صاحب کی لکھی ہوئی تحریر اردو افسانے کی امتیازی خصوصیات محدودیت افسانہ نگار انسانی زندگی کے صرف ایک گوشے کی جھلک دکھاتا ہے۔ اس کی توجہ زندگی کے صرف ایک پہلو پر مرکوز رہتی ہے۔ وہ اس ایک پہلو مختلف گوشوں کی وضاحت کرکے کہانی مکمل کرتا ہے لیکن یہ سب گوشے ایک جمالیاتی توازن...
  11. ص

    افسانے کی تعریف؟

    افسانہ فارسی کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی جھوٹی کہانی ، قصہ اور داستان ہیں اردو ادب میں افسانہ وہ کہانی ہے جس کا مرکزی خیال ایک واقعے سے جڑا ہو یا کسی کہانی کے پس منظر میں بیان کیا ہو اور جو ایک ہی نشست میں ختم ہوجائے افسانے کی تعریف بیان کرتے ہوئے ایک نقاد نے کہا ہے کہ: افسانہ ایک ایسی نثری...
  12. ص

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    آپ نے اپنی بات کا جواب خود ہی لکھ دیا ہے پھر بھی سوال کر رہے ہیں :) اب اس بات کو ختم کر دیجیے پلیز مزید کچھ مت لکھیے گا آپ سے گذارش ہے میری میری طرف سے آپ کو کوئی شکائت نہیں ہو گی آئندہ میں اپنا سبق سیکھ چکی ہوں اس لیے بحث بےسود ہے
  13. ص

    ناسمجھ

    لاجواب ابو کی وفات سے ایک ہفتہ قبل ہی پاکستان سے واپس آئی تھی اور ایک ہفتے بعد ان کی ڈیتھ ہو گئی میں نہیں جا سکی تھی اور مجھے آج تک ایسا ہی لگتا ہے کہ ابو کہیں گئے ہی نہیں امی فون اٹھانے میں دیر کردیں تو ہزار وسوسے دل میں اٹھتے ہیں ہم لوگوں کا المیہ یہ ہے جو لوگ چلے جاتے ہیں ہم انہیں کبھی...
  14. ص

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    ایک اور بات دوسروں کی لڑائی اگرحق کی ہو تو لڑنا جائز ہوتا ہے بے تکی لڑائیوں میں انرجی ویسٹ مت کریں کیونکہ آپ بھی لائن کراس کر جاتے ہیں اور آپ کو احساس تک نہیں ہوتا :)
  15. ص

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    آپ پلیز میرا نام ان سب لوگوں میں مت شامل کریں میں میں ہرگز اس کی اہل نہیں ہوں آپ کی دوسری بات سے اختلاف رکھتی ہوں اور اس بات پر اپنا تبصرہ محفوظ رکھوں گی ایک اور پنڈورا باکس نہیں کھولنا چاہتی میں اور آپ دو مختلف پلینٹس پر ہیں اس لیے ہمارا کسی بات پر متفق نہ ہونا کوئی ایسی تشویش ناک بات نہیں ہے...
  16. ص

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    فصیح زندگی میں سیکھنے کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا آج بھی ایک سبق سیکھا اسے مثبت انداز میں دیکھیے ہم نے ایک دوسرے سے کچھ سیکھا ہی ہے نا تو پھر یہ معافی نامے کیوں
  17. ص

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    یہی بہتر ہے کہ اور کچھ نہ کہا جائے :)
  18. ص

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    بہت شکریہ آپ نے خوبصورتی سے بیان کیا اتنی بدصورت بات کو میں ہرگز خود کو اس قابل نہیں سمجھتی کہ نقاد کہلاوں یہاں بہت سی صاحب علم ہستیاں ہیں جن کے ہوتے ہوئے مجھے کوئی حق نہیں پہنچتا کہ کسی بھی تحریر پر کوئی تبصرہ کروں مگر ایک قاری کی حیثیت سے راے دینے کی آزدی اور حق ضرور سمجھتی ہوں اس کے علاوہ...
  19. ص

    تلاشِ خوشی ۔۔ 'افسانہ' از نور--(محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر)

    حیران ہوں کہ ان باتوں کا کیا جواب دوں آپ نے کہا کہ میں غصے میں آکر سختی سے بات کرتی ہوں آپ شائد یہ نہیں جانتے کہ مجھے بہت کم غصہ آتا ہے اور نہ ہی میں سختی سے بات کرتی ہوں اگر میرے الفاظ میں شدت ہے تو ایمانداری کی جو کسی بھی تحریر پر تبصرے کا بنیادی اصول ہے مگر میں یہاں غلط تھی اور اسے کھلے عام...
Top