بس ایک کام پکڑ لیا ہے مردوں نے ہر وہ کام جو مردوں جیسا عورتیں کرین یہ ایسی فوٹو اٹھا کے لے آتے ہیں مردوں کے بھی ایسے کارنامے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔وہ تو کوئی پوسٹ نہیں کرتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے میجھے روڈ پر تپانے والے اکثر مرد ہوتے ہین اور 5 سالوں میں میں نے ایک بھی ایسا کیس نہیں کیا اس کا مطلب عورتیں اچھی...