میں شمشاد بھائی کو کال نہیں کرتی ان کے بڑے اور اپنے چھوٹے ہونے کا فیدہ اٹھاتی ہوں ۔۔۔مس کال مارتی ہوں پا جی کو باتیں میری خرچہ ان کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کہو ایسا خرچہ کرنے کو تیار ہو کیا:grin:
چلیںجی ثابت ہو گیا ہے کہ ہجرت اللہ افغانی ہے ۔۔۔وہ ایک ماہ پہلے آیا لاہور اور پندرہ دن سے جگہ کا معایئنہ کرتا رہا۔۔۔افغانستان جیسے لٹے پٹے ملک میں انڈیا نے 16 کونسلیٹ کیوں بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیسہ انڈیا کا اور افرادی قوت افغانی۔۔۔۔۔۔۔دوسروں کے گھروں میں آگ لگانے والوں کے اپنے گھر بھی اسی آگ میں جلتے...
ہوں کوئی بات نہیں وہاں جا کے بڑے بڑے بدل جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انڈیا سے سندیپ جائے تو وہاں جا کے سینڈی بن جاتا ہے اور جو "زکریا"پاکستان سے چلے تو وہان پہنچتے پہنچتے "زیک"" بن جاتا ہے