نتائج تلاش

  1. زینب

    آئیں کھانا بنا نا سکھائیں ( صرف مرد حضرات کےلیے)

    ہاہاہاہاہا چولہا گرم کرنا ہے کہ توا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہا:rollingonthefloor:
  2. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    نہ نہ شمشاد بھائی میرے"وڈے"بھائی ہیں بلکل میری طرح معصوم اور سیدھے سادھے وہ کسی کو تنگ نہین کرتے:grin:
  3. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    تمہیں کیوں پیٹ میں درد ہو رہا ہے میرا نکا بھائی ہے میں جو مرضی کہوں چاہے تو کان کے نیچے دو ہاتھ بھی دے دوں۔۔۔۔تم اپنے بےوفا دوست کی فکر کرو جو کافی دن سے لاپتہ ہے:rollingonthefloor:
  4. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    بن کیا جانا ہے/۔۔۔۔۔۔۔۔۔نظر کے کمزور میں واقعی میں معصوم ہوں :grin:
  5. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    آپ بے شک میری غیر موجودگی میں آو میری بپہن کسی کی ہمت آپ کو تنگ کرے اس فہیم عبدللہ کو تو میں ایک ہاتھ سے سیدھا کر دوں گی باقیوں کی شکایت شمشاد بھائی سے فکر ہی نا کریں:rollingonthefloor:
  6. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    بہت دلخراش چیخیں تھیں اللہ ظالموں کو ان کے انضام تک پہنچائے
  7. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    ہائے کتنے بدتمیز بھائی ہو۔۔۔۔یاد کر کر کے میں پلکان ہو گئی تم تھے کہاں‌ہیں زرہ بتاو تو پھر میں تمہارے سارے چکر نکالتی ہوں
  8. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    یہاں زینب کا تو کہیں زکر ہی نہین تھا۔۔۔یہاں تو عبداللہ کی باتیں ہو رہی تھیں اور بقول فہیم تم ہمیشہ کارپٹ کے نیچے ملتے ہو:grin:
  9. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    لے دس۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس کی ۃمت میرے ہوتے ہوئے میری برادری کویہ ٹکنے نا دیں انہین پتا نہیں ہے کہ مجھے خبر ہو گئی کہ آپ کو کسی نے تنگ کیا ہے تو میں‌نے سب کا جلوس نکال دینا ہے
  10. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں نے ابھی کے ایف سی کھایا۔۔اب چائے کا موڈ ہے کہ بارش خوب ہو رہی ہے باہر
  11. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    میرا لڑنے اک موڈ ہو توکیا تم اپنی خدمات پیش کرنا چاہتے ہو:grin:
  12. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    میں ٹھیک ہوں خوشی۔کہاں‌تھیں آپ اتنا لمبا عرصہ
  13. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    عبداللہ ہے کہ کاکروچ جو کارپٹ کے نیچے گھسا ہوا نظر نہیں آتا:rollingonthefloor:
  14. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکم۔کیا ہو رہا ہے بھائی بہن لوگ۔۔۔۔۔۔۔خوشی کیا حال ہے کافی ٹائم کے بعد دیکھا اپ کو
  15. زینب

    زینب آپی

    میں سوچ رہی ہوں اب 11 صفحات ہو گئے ہین الطاف حسین کی طرح کوئی 2/ڈھائی گھنٹے کا ٹیلی فونک خطاب کر ہی لوں آبی ٹو کول کی بھی خواہش پوری ہو جاے گی۔۔۔۔۔۔۔
  16. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    میرے بغیر جس جس نے فلافل کھائے اللہ کرے اسے پیٹ میں وہ درد ہو کہ رات بھر نیند نا آئے
  17. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    کیا بگاڑا ہے بے چارے عزیز امین نے۔۔۔شمشاد بھائی تو اس کے بہت فین ہیں
  18. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    تعبیر ،زین اور عمار اور بنگالی بابا بھی غائب ہیں کافی دن سے
  19. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    سوچ لو ۔میں نے شیشے کھول کے گاڑی بھگانی ہے پانی پڑا تو غصہ ان کرنا
  20. زینب

    آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

    لیں میں نے کب کا گڑ سیکھ لیا مکھی سے انسان بننے کا۔۔۔آپ کو پتا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ دیکھیں میں‌آگئی ہوں واپس
Top